• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں سی آر پی ایف اہلکار لفٹ سے گر کر ہلاک

by امت ڈیسک
27/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام: مرکز کے زیر انتظام یو ٹی جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار کاکنماران علاقے میں چھ منزلہ لفٹ سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ بڈگام میں لفٹ میں چڑھتے وقت عمارت کی چھٹی منزل سے گرنے کے بعد ایک سی آر پی ایف اہلکار کی موت ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت پروین کے طور پر کی گئی ہے۔

خبر کے مطابق حادثے کے بعد فوری طور پر اس اہلکار کو بڈگام کے ضلع اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ تمام طبی اور قانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعد اسے اپنے آبائی گاؤں روانہ کر دیا جائے گا۔ بڈگام پولیس نے اس واقعہ کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ جموں و کشمیر میں نہ صرف عسکری حملوں یا عسکری مخالف کارروائیوں کے دوران فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعات پیش آتے ہیں بلکہ ٹریفک حادثوں کے دوران بھی قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ اس طرح ٹریفک کے یہ حادثے زیادہ تر جموں اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں پیش آتے رہتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی سڑک حادثے میں 20 افراد زخمی

Next Post

میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی: اوقاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی: اوقاف

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کولگام میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

اونتی پورہ میں عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش، 6 معاوننین گرفتار

اونتی پورہ میں عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش، 6 معاوننین گرفتار

شوپیاں جھڑپ :گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

کولگام جھڑپ: 3 فوجی اہلکار، پولیس اہلکار جاری آپریشن میں زخمی

جموں و کشمیر کے کولگام میں انکاونٹر جاری، پانچ سیکوریٹی اہلکار زخمی

جموں و کشمیر کے کولگام میں انکاونٹر جاری، پانچ سیکوریٹی اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »