• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی سڑک حادثے میں 20 افراد زخمی

اوڑی سڑک حادثے میں 20 افراد زخمی

by امت ڈیسک
27/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 27 ستمبر : شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی علاقے میں جمعہ کو ایک سڑک حادثے میں کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ تاج محی الدین کی ریلی کے دوران ایک گاڑی جو کہ ریلی کا حصہ تھی کمل کوٹ سے اوڑی آرہی تھی کہ سلام آباد علاقہ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگیا۔ اس واقعے میں 20 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تمام بیس زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے چار کی حالت نازک ہے جنہیں جدید علاج کے لیے جی ایم سی بارہمولہ ریفر کیا گیا ہے۔

اس دوران ایک سینئر پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر:سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری

Next Post

بڈگام میں سی آر پی ایف اہلکار لفٹ سے گر کر ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں سی آر پی ایف اہلکار لفٹ سے گر کر ہلاک

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی: اوقاف

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کولگام میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

اونتی پورہ میں عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش، 6 معاوننین گرفتار

اونتی پورہ میں عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش، 6 معاوننین گرفتار

شوپیاں جھڑپ :گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

کولگام جھڑپ: 3 فوجی اہلکار، پولیس اہلکار جاری آپریشن میں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »