• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آورہ کتوں کے حملے میں کمسن بچی کی موت

آورہ کتوں کے حملے میں کمسن بچی کی موت

by امت ڈیسک
15/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اونتی پورہ: جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں ایک دلدوز سانحہ پیش آیا۔ آوارہ کتے نے ایک کمسن بچی کو حملہ کر کے ہلاک کر دیا، جس کی وجہ سے محلے کے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ کہ آٹھ سالہ بچی زوبیہ گلزار، دختر گلزار احمد نائیک ساکن بیگ پورہ اونتی پورہ آوارہ کتے کے حملے میں شدید زخمی ہوگئی۔ فوری طبی امداد اور پرائمری ہیلتھ سینٹر (پی ایچ سی) اونتی پورہ منتقلی کے باوجود، وہ بعد میں زخموں سے جاں بر نہ ہو سکی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ اس وقت ہوا جب زوبیہ اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی۔

مقامی باشندوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ علاقے میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ اس طرح کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ گزشتہ برسوں کے دوران بھی اسی طرح کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔ اس کے باوجود کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کو آبادی سے دور لے جاکر چھوڑنے کے لیے اقدامات کیے جانے چاہیے۔

کیونکہ آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے گلی کوچے میں کھیل نہیں پا رہے ہیں۔ بزرگ لوگوں کو گھر سے باہر جانے سے پہلےاقدامات کر نے پڑتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’19 اکتوبر تک دہلی چھوڑ نے کا حکم’، نجر تنازعہ کے درمیان کینیڈین سفارت کاروں کو الٹی میٹم

Next Post

حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانی(رح)کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانی(رح)کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانی(رح)کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے :جے شنکر

وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

اکھیلیش یادو عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سرینگر پہنچے

اکھیلیش یادو عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سرینگر پہنچے

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

عمرعبداللہ جموں و کشمیر حکومت کے سیکرٹریوں کے ساتھ اپنی پہلی میٹنگ کی صدارت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »