• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سی آئی کے کے چھاپے، بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش: حکام

کشمیر میں سی آئی کے کے چھاپے، بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش: حکام

by امت ڈیسک
22/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: حکام کے مطابق کائونٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) نے منگل کی صبح وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپے مار کر ملی ٹنٹوں کے ایک نئے بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش کیا۔

یہ چھاپے سری نگر، گاندربل، بڈگام، بانڈی پورہ، کولگام،پلوامہ اور اننت ناگ میں مارے جارہے ہیں۔ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سی آئی کے نے منگل کی صبح وادی کے کئی اضلاع میں چھاپے مار رہی ہے۔

انہوں نے کہا: ’اس دوران ایک بھرتی کرنے والے ماڈیول جو ایک نئی ملی ٹینٹ تنظیم ’تحریک لبیک یا مسلم‘ کی طرف سے چلایا جا رہا ہے، کا پردہ فاش کر دیا‘۔

چھاپوں کے دوران چودہ موبائل فون ،ایک لیپ ٹاپ اور کچھ ممنوعہ مواد سمیت سات مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے یہ تنظیم لشکر طیبہ کی ایک شاخ ہے جس کا سر براہ پاکستان میں مقیم ہینڈلر بابا حماس ہے۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘میرے خواب ٹوٹ گئے’مقتول کشمیری ڈاکٹر کا فرزند

Next Post

کسی غیر مقامی مزدور کو وادی چھوڑنے کے لیے نہیں کہا گیا: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کسی غیر مقامی مزدور کو وادی چھوڑنے کے لیے نہیں کہا گیا: پولیس

کسی غیر مقامی مزدور کو وادی چھوڑنے کے لیے نہیں کہا گیا: پولیس

عمر عبداللہ تعزیت پرسی کے لئے ڈاکٹر شاہنواز احمد کی رہائش گاہ پر پہنچے

عمر عبداللہ تعزیت پرسی کے لئے ڈاکٹر شاہنواز احمد کی رہائش گاہ پر پہنچے

کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

گگن گیر حملہ: تلاشی آپریشن ہنوز جاری، کئی مشتبہ افراد گرفتار

گگن گیر حملہ: تلاشی آپریشن ہنوز جاری، کئی مشتبہ افراد گرفتار

گگن گیر حملہ: ایل جی منوج سنہا نے پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا

گگن گیر حملہ: ایل جی منوج سنہا نے پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »