• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر عبداللہ تعزیت پرسی کے لئے ڈاکٹر شاہنواز احمد کی رہائش گاہ پر پہنچے

عمر عبداللہ تعزیت پرسی کے لئے ڈاکٹر شاہنواز احمد کی رہائش گاہ پر پہنچے

by امت ڈیسک
22/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ منگل کی صبح وسطی ضلع بڈگام کے نادی گام پہنچے اور وہاں گگن گیر ملی ٹنٹ حملے میں جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر شاہنواز احمد کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔اس موقع پر ان کے مشیر ناصر اسلم وانی ان کے ہمراہ تھے۔

وزیر اعلیٰ منگل کی صبح وسطی ضلع بڈگام کے نادی گام گائوں میں پہنچے اور وہاں ڈاکٹر شاہنواز احمد کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا۔بتادیں کہ گگن گیر سونہ مرگ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے اتوار کی شام زڈ مورا ٹنل کے کام پر مامور ملازمین اور غیر مقامی مزدوروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈاکٹرشاہنواز احمد سمیت سات افراد ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ڈاکٹر شاہنواز احمد کی موت کی خبر پھیلتے ہی پورا نادی گام گائوں ماتم کدے میں تبدیل ہوا تھا۔

ڈاکٹر شاہنواز کے موت کی خبر پھیلنے کے بعد بڈگام بالخصوص ان کے آبائی گائوں نادی گام ماتم کدے میں تبدیل ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کسی غیر مقامی مزدور کو وادی چھوڑنے کے لیے نہیں کہا گیا: پولیس

Next Post

کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

گگن گیر حملہ: تلاشی آپریشن ہنوز جاری، کئی مشتبہ افراد گرفتار

گگن گیر حملہ: تلاشی آپریشن ہنوز جاری، کئی مشتبہ افراد گرفتار

گگن گیر حملہ: ایل جی منوج سنہا نے پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا

گگن گیر حملہ: ایل جی منوج سنہا نے پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آگ متاثرین کے لیے ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی منظوری دی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آگ متاثرین کے لیے ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی منظوری دی

کپوارہ میں آتشزدگی، 4 رہائشی مکان، 3 گاؤ خانے، 3 دکان خاکستر

کپوارہ میں آتشزدگی، 4 رہائشی مکان، 3 گاؤ خانے، 3 دکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »