• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

by امت ڈیسک
25/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمان انجیئنر رشد نے جمعہ کی صبح دربار مو کی روایت کی بحالی کے مطالبے کو لے کر یہاں سول سیکریٹریٹ کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا:’جموں وکشمیر میں ہر سال دربار مو ہوا کرتا تھا موسم سرما میں ہمارا دارالخلافہ جموں جبکہ موسم گرما سری نگر ہوا کرتا تھا‘۔ان کا کہنا تھا: ’لیکن گذشتہ کچھ برسوں سے ہمارا دارلخلافہ جموں ہے نہ سری نگر ہے‘۔

انجینئر رشید نے کہا: ’ہم اس احتجاج کی وساطت سے عمر عبداللہ صاحب کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ سرکار بنتے ہی دربار مو کی روایت کا بحال کیا جائے گا‘۔انہوں نے کہا: ’ہمارا مطالبہ ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ ان کا دارلخلافہ کہاں ہے لوگ پریشان ہیں کہ ان کی فائیلیں جموں میں ہیں یا سری نگر میں ہیں‘۔ان کا کہنا تھا: ’یا تو دربار مو کی روایت کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو جموں وکشمیر کا مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے بلکہ سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ سری نگر کو ہی مستقل دارلخلافہ بنایا جائے‘۔انہوں نے کہا: ’عمر عبداللہ صاحب کا طریقہ غلط ہے وہ وعدے کرتے ہیں لیکن بعد میں پلٹ جاتے ہیں‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

Next Post

کشمیر میں خونریزی کو ختم کرنے کے لیے امن کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیر میں خونریزی کو ختم کرنے کے لیے امن کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج  پیش کیا

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج پیش کیا

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »