• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

by امت ڈیسک
25/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی میں ایک لمحے کی تاخیر بھی یہاں کے لوگوں کے خلاف ایک بڑا گناہ ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو کچھ معاملات پر تیزی سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز ’ایکس‘ پر اپنے ایک طویل پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ’سیاسی اختلافات سے قطع نظر، مرکزی حکومت کو کچھ معاملات پر تیزی سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے‘۔ان کا کہنا ہے: ’ ریاستی درجے کی بحالی میں ایک لمحے کی تاخیر بھی جموں وکشمیر کے لوگوں کے خلاف ایک گناہ ہے‘۔

سجاد لون نے کہا: ’ریاستی درجے کی بحالی ہمارا حق ہے خیرات نہیں جس پر مرکزی حکومت سوچے گی یا غور کرے گی وہ اس میں تاخیر کیوں کریں گے پہلی بات یہ ہے اس کو ہم سے کیوں لیا گیا‘۔انہوں نے کہا: ’اور کیا میں سپریم کورٹ سے پوچھ سکتا ہوں کہ ریاست کی حیثیت سے متعلق عرضی کو نمٹانے میں ایک سوال ہے جس کا جواب نہیں دیا گیا‘۔ان کا سوال تھا: ’کیا قانون کے دائرے میں یا قانون کے دائرے سے باہر کسی ریاست کو یونین ٹریٹری میں منتقل کیا جاسکتا تھا‘۔

پیپلز کانفرنس کے صدر نے کہا کہ عبوری طور پر جب تک ہمیں ریاست نہیں مل جاتی جموں و کشمیر کے وزیر اعلی کو سیکورٹی سے متعلق تمام میٹنگوں کا موروثی حصہ ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا: ’سیکورٹی پر حکمت عملی بنانے میں مقامی معلومات ناگزیر ہیں جو بھی جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ ہیں لوگوں نے بڑی تعداد میں انہیں ووٹ دیا ہے اور یونین ٹریٹری کی حیثیت کو حکومت کو اہم مسائل سے باہر کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے‘۔ان کا کہنا ہے: ’وزیراعلیٰ کو خارج کرنا پوری انتخابی مشق کی تذلیل کے مترادف ہے‘۔

سجاد لون نے اپنے پوسٹ میں وزیر اعلیٰ سے مخاطب ہو کر کہا: ’وزیر اعلیٰ کے لئے ایک مشورہ یہ ہے کہ کاش آپ نے ہر کسی پر بی جے پی کے ساتھ ملی بھگت کا الزام نہ لگایا ہوتا،اچھوت کا وہ تصور، وہ خود پرستی اور اب ایک شاندار چیئر لیڈر یہ مکمل تنزل ہے‘۔انہوں نے کہا: ’ہم سب جانتے ہیں کہ ایک منتخب وزیر اعلیٰ کو مرکز کے ساتھ کام کرنا ہوتا ہے انہیں وزیر اعظم یا دیگر وزراء سے جا کر ملنا ہے لیکن آئینی فرائض اورچیر لیڈنگ میں فرق ہے‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج پیش کیا

Next Post

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

ایل جی نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

ایل جی نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کولگام میں سڑک حادثے میں فوجی ہلاک، 8 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »