• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج  پیش کیا

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج پیش کیا

by امت ڈیسک
25/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز بارہمولہ حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی جوانوں اور دفاعی پورٹرز کی میتوں پر پھول مالائیں چڑھا کر ان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
بتادیں کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بوٹہ پتھری علاقے میں ملی ٹینٹوں نے جمعرات کی شام فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو مقامی پورٹر اور دو فوجیوں سمیت چارافراد جاں بحق جبکہ تین فوجی جوان زخمی ہوئے ہیں۔

فوجی جوانوں کی شناخت رائفل میں جیون سنگھ اور رائفل مین قیصر احمد شاہ جبکہ پورٹرز کی شناخت مشتاق احمد چودھری اور ظہور احمد میر کے طور پر ہوئی ہے۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے جمعہ کو ‘ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’ بوٹہ پتھری سیکٹر میں24 اکتوبر 2024 کو قوم کی خدمت میں عظیم قربانی دینے والے بہادر جوانوں اور ڈیفنس پورٹرز کو خراج عقیدت پیش کیا‘۔انہوں نے کہا:’ملک ان جوانوں کی بے لوث خدمت اور ان کی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گا‘۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ’ہم غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں خونریزی کو ختم کرنے کے لیے امن کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

ایل جی نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

ایل جی نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »