• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

by امت ڈیسک
25/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے نائب وزیرا علیٰ سریندر کمار چودھری نے جمعے کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس نے لوگوں کے ساتھ جتنے بھی وعدئے کئے انہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ آفیسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اسکیموں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں ۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نیشنل کانفرنس ورکروں سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے موجودہ سرکار کو منڈیٹ دیا ہے اور ہم وعدہ کرتے ہیں لوگوں کے توقعات پر کھرا اترنے کی بھر پور کوششیں کریں گے۔

نائب وزیر اعلیٰ نے کہا :’نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے لوگوں کو برابری کی بنیاد پر انصاف فراہم کرنے کے وعدئے پر کاربند ہے۔‘انہوں نے کہاکہ موجودہ سرکار لوگوں کو بہت کچھ دے گی کیونکہ وعدوں کو پورا کرنے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ہم مختلف محکموں کو جائزہ لے رہے ہیں ۔ ان کے مطابق مجھے اس بات پر حیرانی ہوئی کہ لیبر محکمہ میں بہت ساری اسکیمیں ہیں لیکن لوگوں کو ان اسکیموں سے پرے رکھا گیا۔

سریندر کمار چودھری نے کہاکہ گزشتہ دس سالوں کے دوران لوگوں کو جو نہیں ملا نیشنل کانفرنس کی حکومت وہ فراہم کرئے گی۔نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ انڈسٹری محکمہ میں بھی بہت ساری اسکیمیں ہیں اور ان سے فائدہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ آفیسران کو سخت ہدایت دی گئی کہ جو بھی غلط کاموں میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔نائب وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ ہم کسی آفیسر کو ٹرانسفر نہیں کریںگے لیکن جو غلطی کرئے گااس کو بھی بخشا نہیں جائے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

Next Post

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

ایل جی نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

ایل جی نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کولگام میں سڑک حادثے میں فوجی ہلاک، 8 زخمی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام کے اہربل ویشو نالہ سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد

گلمرگ حملہ: گلمرگ میں سرچ آپریشن بدستور جاری

گلمرگ حملہ: گلمرگ میں سرچ آپریشن بدستور جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »