• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس بی آئی برانچ گاندربل نے آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا

ایس بی آئی برانچ گاندربل نے آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا

by امت ڈیسک
26/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

گاندربل، اعجاز بابا
مصنوعی ذہانت کے پھیلاؤ اور ڈیجیٹل فراڈ کے حیران کن اضافے کے ساتھ اسٹیٹ بینک آف انڈیا برانچ گاندربل نے ڈیجیٹل گھوٹالوں کے بارے میں عام لوگوں کے لیے دن بھر بیداری پروگرام کا انعقاد کیا، ایک بات چیت کے سیشن میں عوام کی طرف سے بہت سی شکایات پیش کی گئیں اور ان کے ازالے کے لیے کہا گیا، بینک انتظامیہ نے فوری ازالہ کی
یقین دہانی کی.

تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی پرجوش شرکت، یہ پروگرام نچلی سطح پر ڈیجیٹل اسکام کا مقابلہ کرنے کا حصہ تھا۔

اس موقع پر مہمان خصوصی ریجنل منیجر جیون لال شرما کے علاوہ چیف منیجر R.B.O.1 سرینگر پرویز احمد حکیم، برانچ منیجر عبدل روف نینگرو اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ریجنل مینیجر جیون لال شرما نے صارفین پر زور دیا کہ وہ آگے آئیں اور بینک کی طرف سے فراہم کردہ فوائد بشمول اٹل پنشن یوجنا، جیون جوتی اسکیم جندم کھاتا اور دیگر اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں۔

اس موقع پر باقی مہمانوں نے عام لوگوں میں بیداری بڑھانے اور ڈیجیٹل فراڈ سے نمٹنے کے حوالے سے پاور پوائنٹ پریزنٹیشن پیش کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں 30 نومبر سے2 دسمبر تک برف وباراں کا امکان

Next Post

آر ٹی سی گاڑیوں کوسری نگر کے داخلی راستوں پر روکنے سے یومیہ چار لاکھ روپیہ کا نقصان ہو رہا ہے :منیجنگ ڈائریکٹر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
آر ٹی سی گاڑیوں کوسری نگر کے داخلی راستوں پر روکنے سے یومیہ چار لاکھ روپیہ کا نقصان ہو رہا ہے :منیجنگ ڈائریکٹر

آر ٹی سی گاڑیوں کوسری نگر کے داخلی راستوں پر روکنے سے یومیہ چار لاکھ روپیہ کا نقصان ہو رہا ہے :منیجنگ ڈائریکٹر

جموں میں زائد از 50 مقامات پر چھاپوں کے دوران متعدد ملی ٹینٹ معاونین اور مشتبہ افراد گرفتار، قابل اعتراض مواد ضبط :پولیس

جموں میں زائد از 50 مقامات پر چھاپوں کے دوران متعدد ملی ٹینٹ معاونین اور مشتبہ افراد گرفتار، قابل اعتراض مواد ضبط :پولیس

جی ایچ آر ٹی انڈیا نے جی ڈی سی سوپور میں "ڈرگ فری سوپور” پروگرام کا انعقاد کیا

جی ایچ آر ٹی انڈیا نے جی ڈی سی سوپور میں "ڈرگ فری سوپور" پروگرام کا انعقاد کیا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں 30 نومبر سے بارش اور برفباری کا امکان

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

گاندربل سڑک حادثے میں میں دو فوجی اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »