• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجٹ 2025- 26: بظاہر یہ بجٹ ایک متوازن بجٹ لگتا ہے: تنویر صادق

بجٹ 2025- 26: بظاہر یہ بجٹ ایک متوازن بجٹ لگتا ہے: تنویر صادق

by امت ڈیسک
01/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا سال 2025 – 26 کا عام بجٹ بظاہر ایک متوازن بجٹ لگتا ہے۔

بتادیں کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتے کے روز پارلیمنٹ میں سال 2025 – 26 کاعام بجٹ پیش کیا۔

تنویر صادق نے اس کے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے یہاں میڈیا کو بتایا: ‘اس بجٹ میں کئی مثبت ہیں بادی النظر میں یہ ایک متوازن بجٹ لگتا ہے’۔

انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر کے لوگ یہ توقع کرتے ہیں کہ جو 50 نئے سیاحتی مقامات کا ذکر ہوا ہے اور جو طبی سیاحت کا ذکر ہوا ہے جموں و کشمیر اس کا ایک حصہ ہو کیونکہ جموں وکشمیر سیاحت کا ایک مرکز ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘امید کرتے ہیں کہ جموں وکشمیر کے لئے ایک خصوصی پیکیج ہوگا’

انہوں نے کہا کہ اس بجٹ پر تمام تفصیلات آنے کے بعد ہی تفصیلی بات چیت کی جا سکتی ہے۔

ریاستی بجٹ کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں مسٹر صادق نے کہا: ‘برسوں کے بعد یہاں ایک چنندہ سرکار ہے، مرکزی سرکار سے امید ہے کہ وہ ایک اچھا پیکیج دے گی تاکہ یہاں روز گار، شعبہ تعلیم، شعبہ سیاحت، تجارت وغیرہ کے لئے کام کیا جا سکے’۔

انہوں نے کہا: ‘ہماری سالانہ بجٹ پر میٹنگ ہو رہی ہے جس میں تمام شعبوں پر بات کی جائے گی’۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے بات ہوئی ہے، جو ہم بجٹ پیش کریں گے وہ ایک عوام دوست بجٹ ہوگا’

کمرشل واٹر میٹر لگانے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں رکن اسمبلی نے کہا کہ پانی پر کوئی بھی فیس نہیں لیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی بجٹ میں جموں و کشمیر کے لیے 41,000 کروڑ روپے مختص

Next Post

ایل جی نے بجٹ کو متوسط طبقے کے لئے حوصلہ افزا قرار دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی نے بجٹ کو متوسط طبقے کے لئے حوصلہ افزا قرار دیا

کشمیری انجینئر سعودی عرب میں قید، بچے انتظار میں

کشمیری انجینئر سعودی عرب میں قید، بچے انتظار میں

بجٹ 2025: موبائیل فون اور کینسر کی ادویات سستی ہوں گی،جل جیون مشن کو سال 2028 تک بڑھانے کا اعلان

بجٹ 2025: موبائیل فون اور کینسر کی ادویات سستی ہوں گی،جل جیون مشن کو سال 2028 تک بڑھانے کا اعلان

بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے چار ستونوں یعنی نوجوان، غریب، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا:وزیر اعظم

بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے چار ستونوں یعنی نوجوان، غریب، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا:وزیر اعظم

گجرات فسادات میں زندہ بچ جانے والی ذکیہ جعفری کا 86 برس کی عمر میں انتقال

گجرات فسادات میں زندہ بچ جانے والی ذکیہ جعفری کا 86 برس کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »