• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی نے بجٹ کو متوسط طبقے کے لئے حوصلہ افزا قرار دیا

by امت ڈیسک
01/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے سال 2025- 26 کے مرکزی بجٹ کی ستائش کی اور اس کو متوسط طبقے کے لئے حوصلہ افزا قرار دیا۔
بتادیں کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتے کو پارلیمنٹ میں سال 2025- 26 کے مرکزی بجٹ کو پیش کیا۔
منوج سنہا نے اس ضمن میں ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جی کا وِکشٹ بھارت کے لیے ایک عملی بجٹ کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں’۔
انہوں نے کہا: ‘غریبوں، نوجوانوں، کسانوں اور خواتین کے لیے معیشت کو تیز رفتار اور جرات مندانہ ترقیاتی اقدامات پر لانے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی جی کا بھی مشکور ہوں’۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس بجٹ کو متوسط طبقے کے لئے حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا: ‘ ٹیکس کی شرح کا نظرثانی شدہ ڈھانچہ متوسط طبقے کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے ایک تاریخی اقدام ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘وزیر اعظم نے کرایہ پر ٹی ڈی ایس کی حد اور سماجی تحفظ کو بڑھا کر اور گیگ اکانومی کو باضابطہ بنا کر ٹیکس دہندگان کو بھی بہت بڑی راحت فراہم کی ہے’۔
ان کا کہنا ہے کہ سال 2025- 26 کا بجٹ تیز رفتار ترقی اور نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خواہش کی عکاسی کرتا ہے اور ایگری ڈسٹرکٹ پروگرام سمیت مختلف اقدامات کے ساتھ زرعی ترقی پر توجہ، دیہی خوشحالی اور سماجی مساوات کے وژن کی ترجمانی کرنا ہے۔
منوج سنہا نے کہا کہ ہندوستان تمام بڑی عالمی معیشتوں میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے اور یہ بجٹ بنیادی ڈھانچے کے شعبے،ایم ایس ایم ایز، توانائی کے شعبے، اختراعات، روزگار کے مواقع کو مزید فروغ دے گا۔
انہوں نے کہا یہ بجٹ جامع اور پائیدار ترقی کے لیے کلیدی شعبوں میں تبدیلی کی اصلاحات کو آگے بڑھائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجٹ 2025- 26: بظاہر یہ بجٹ ایک متوازن بجٹ لگتا ہے: تنویر صادق

Next Post

کشمیری انجینئر سعودی عرب میں قید، بچے انتظار میں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
کشمیری انجینئر سعودی عرب میں قید، بچے انتظار میں

کشمیری انجینئر سعودی عرب میں قید، بچے انتظار میں

بجٹ 2025: موبائیل فون اور کینسر کی ادویات سستی ہوں گی،جل جیون مشن کو سال 2028 تک بڑھانے کا اعلان

بجٹ 2025: موبائیل فون اور کینسر کی ادویات سستی ہوں گی،جل جیون مشن کو سال 2028 تک بڑھانے کا اعلان

بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے چار ستونوں یعنی نوجوان، غریب، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا:وزیر اعظم

بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے چار ستونوں یعنی نوجوان، غریب، خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنائے گا:وزیر اعظم

گجرات فسادات میں زندہ بچ جانے والی ذکیہ جعفری کا 86 برس کی عمر میں انتقال

گجرات فسادات میں زندہ بچ جانے والی ذکیہ جعفری کا 86 برس کی عمر میں انتقال

مسلمانوں اور کشمیری پنڈتوں کو قریب لانے کے لیے میر واعظ عمر فاروق کی پہل

مسلمانوں اور کشمیری پنڈتوں کو قریب لانے کے لیے میر واعظ عمر فاروق کی پہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »