• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کی صدارت میں پی ڈی پی کا اہم اجلاس منعقد، لوگوں کو درپیش مشکلات پر بات چیت

محبوبہ مفتی کی صدارت میں پی ڈی پی کا اہم اجلاس منعقد، لوگوں کو درپیش مشکلات پر بات چیت

by امت ڈیسک
07/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کا جمعہ کے روز پارٹی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محترمہ محبوبہ مفتی کی صدارت میں یہاں واقع پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اہم تنظیمی اور سیاسی مسائل کے ساتھ ساتھ عوام کو درپیش چیلنجز پر خاص طور پر توجہ دی گئی۔

میٹنگ کے دوران ممبر شپ مہم شروع کرنے کا فیصلہ لیا گیا جو اس ماہ کی 13 تاریخ کو جموں میں پی ڈی پی کے دفتر سے شروع ہوگی۔پارٹی کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا: ‘اس اجلاس میں اہم تنظیمی اور سیاسی مسائل کے ساتھ ساتھ عوام کو درپیش چیلنجز پر بالخصوص سیکورٹی کے نام پر شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور گرفتاریوں پر توجہ مرکوز کی گئی’۔انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر نے لیڈروں پر زور دیا کہ وہ پارٹی کی بنیاد کو وسعت دینے اور اس کی حمایت کو بڑھانے کے لیے رکنیت سازی مہم کو جموں و کشمیر کے کونے کونے تک لے جائیں۔

اجلاس میں جن لیڈروں نے شرکت کی ان میں پی ڈی پی نائب صدر محمد سرتاج مدنی، پارلیمانی بورڈ چیئرمین اے آر ویرے، جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ عبد الحق خان،راجندر منہاس، ایم آر قریشیم ستپال سنگھ چرک، رکن اسمبلی کپوارہ میر محمد فیاض، سینئر لیڈر نعم اختر، آسیہ نقاش، ایڈیشنل جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ ناصر حسین، ایڈیشنل ترجمان رجت رندھاوا شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹرمپ غزہ پر امریکی قبضے کو لے کر بضد، اسرائیل نے تیاری شروع کر دی

Next Post

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کیلئے 5 اراکین کی نامزدگی،حمتی سماعت 20مارچ کو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ایپ ٹیک معاملہ :جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے عرضی سنگل بینچ کو پاس منتقل کی

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کیلئے 5 اراکین کی نامزدگی،حمتی سماعت 20مارچ کو

اندھا دھند گرفتاریوں سے خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا ہے :یوسف تاریگامی

اندھا دھند گرفتاریوں سے خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا ہے :یوسف تاریگامی

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

پولیس میرواعظ کی سیکورٹی کر سکتی ہے بحال

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

جیل میں قید انجینئر رشید کی صحت بگڑ گئی ، اسپتال منتقل

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »