• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اندھا دھند گرفتاریوں سے خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا ہے :یوسف تاریگامی

اندھا دھند گرفتاریوں سے خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا ہے :یوسف تاریگامی

by امت ڈیسک
07/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:سی پی آئی ایم کے سیکریٹری یوسف تاریگامی نے جمعے کے روز کہا کہ قانون کے محافظ اگر قانون شکنی کی کسی بھی واردات میں ملوث ہوں تو انہیں بھی سزا ملنی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ کولگام میں فوجی جوان کی ہلاکت کے بعد اندھا دھند گرفتاریوں سے عوام میں خوف وہراس پیدا ہو ا ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے کولگام میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ۔انہوں نے کہاکہ آج میں یہاں بہی باغ کولگام، مرحوم فوجی جوان کے گھر والوں سے تعزیت پرسی کے لئے آیا ہوں۔انہوں نے کہاکہ یہ واقع دردناک بھی ہے اور شرمناک بھی، تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ مجرموں کاپتہ لگاکر انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔
یوسف تاریگامی نے کہا :’تحقیقات کرتے وقت اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ قانون کے تحت ہی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ‘انہوں نے مزید بتایا کہ اندھا دھند گرفتاریوں سے خوف وہراس کاماحول پیدا ہوا ہے لہذا اس سے اجتناب کی ضرورت ہے۔ان کے مطابق بارہ مولہ میں اندھا دھند فائرنگ سے ایک عام شہری مارا گیا، کٹھوعہ میں بھی شہری کی پرا سرار موت واقع ہوئی اور ان دونوں واقعات کی تحقیقات ہونی چاہئے۔سی پی آئی ایم کے سیکریٹری نے کہاکہ قانون کے محافظ اگر قانون شکنی کی کسی بھی واردات میں ملوث پائے گئے تو انہیں بھی سزا ملنی چاہئے۔
یوسف تاریگامی نے کہاکہ موجودہ سرکار سے یہی اپیل ہے کہ یہاں پر امن ماحول قائم کیا جائے، امن کے نام پر غیر ضروری تکلیف عوام کو پہنچنے اس سے مرض بڑھے گا اور امن و امان میں بھی خلل پڑنے کا امکان ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کیلئے 5 اراکین کی نامزدگی،حمتی سماعت 20مارچ کو

Next Post

پولیس میرواعظ کی سیکورٹی کر سکتی ہے بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

پولیس میرواعظ کی سیکورٹی کر سکتی ہے بحال

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

جیل میں قید انجینئر رشید کی صحت بگڑ گئی ، اسپتال منتقل

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا المناک سلسلہ بدستور جاری:میر واعظ

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »