• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

پولیس میرواعظ کی سیکورٹی کر سکتی ہے بحال

by امت ڈیسک
07/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 7 فروری : جموں و کشمیر پولیس میر واعظ عمر فاروق کی نئی دہلی میں حالیہ مصروفیات کے بعد ان کے لیے حفاظتی حصار بحال کرنے پر غور کر رہی ہے۔

دلی میں موجود میرواعظ کشمیر کی طر فسے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی نئی دہلی میں حالیہ مصروفیات کے بیچ جنون کشمیر پولیس ان کی سیکورٹی کو بحال کرنے پر غور کر رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق میرواعظ کے دلی دورے کے دوران یہاں وادی میں مختلف حلقوں کی طرف سے قیاس آرائیوں کے بیچ سیکورٹی خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق حکام نے میرواعظ کی دلی میں ملاقاتوں کے بعد انہیں آن لائن دھمکیوں کا نوٹس لیا ہے، اس جائزے کی بنیاد پر، پولیس نے اس کی سیکیورٹی کور کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 2019 میں واپس کی گئی تھی ..اطلاعات کے مطابق میرواعظ کی سیکورٹی کو جلد بحال کیا جایے گا۔

آپ کو بتا تے چلیں کہ دلی میں موجود میرواعظ نے وقف (ترمیمی) بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے چیرمین کیساتھ ملاقات کیساتھ ساتھ ایم آئی ایم کے اسدالدین اویسی ، این سی رکن پارلیمان آغا روحہ اللہ کیساتھ علحدہ ملاقات کے ساتھ ملاقات کرنے ساتھ ستھ جمعیت علمائے ہند کے سربراہ محمود مدنی، دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری، تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کاندھلوی، اور فتح پوری مسجد کے مفتی مکرم احمد اور کشمیری پنڈتوں کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم جموں کشمیر میں پیس فورم کے وفد سے ملاقات بھی کی اس میٹنگ میں بین المزاہب کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوا جس کی قیادت میرواعظ کو ہی سوپنی گئی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اندھا دھند گرفتاریوں سے خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا ہے :یوسف تاریگامی

Next Post

جیل میں قید انجینئر رشید کی صحت بگڑ گئی ، اسپتال منتقل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

جیل میں قید انجینئر رشید کی صحت بگڑ گئی ، اسپتال منتقل

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا المناک سلسلہ بدستور جاری:میر واعظ

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »