• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

جیل میں قید انجینئر رشید کی صحت بگڑ گئی ، اسپتال منتقل

by امت ڈیسک
07/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال پر جانے کے بعد آج آٹھویں روز جیل میں بند رکن پارلیمان انجینئر رشید کی صحت اچانک بگڑ گئی ہے۔

یہ عوامی اتحاد پارٹی کی طرف ایک بیان میں کہا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں طبی امداد کے لیے نئی دہلی کے آر ایم ایل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عوامی اتحاد پارٹی (اے آئی پی) کے ترجمان اعلیٰ انعام النبی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا انجینئر رشیدکی صحت کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلسل قید میں رہنے سے انکی صحت تشویشناک حد تک بھگڑ گئی ہے۔

انہوں نے سلسلے میں حکومت سے مداخلت کی اپیل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس میرواعظ کی سیکورٹی کر سکتی ہے بحال

Next Post

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا المناک سلسلہ بدستور جاری:میر واعظ

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، التجا کا دعویٰ

محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، التجا کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »