• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

by امت ڈیسک
07/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اعجاز بابا //
حکومت ہند کی وزارت برائے امور نوجوانان اور کھیل کے تحت نہرو یووا کیندرا سنگٹھن کے زیر اہتمام دو روزہ ضلع سطح کا اسپورٹس ٹورنامنٹ آج بائز ہائر سیکنڈری اسکول بڈگام میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ یہ پروگرام مائی بھارت (میرا یووا بھارت) کے زیراہتمام اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کی پہل کے تحت منعقد ہوا DYO بڈگام نے ٹورنامنٹ کے لیے ضروری تعاون فراہم کیا۔ ٹورنامنٹ کے تحت کل 6 اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد کیا گیا جس میں 6 کلسٹر لیول اسپورٹس ٹورنمیٹ کے فاتحین نے حصہ لیا۔ کلسٹیر سطح کی میٹنگ دسمبر 2024 اور جنوری 2025 کے مہینوں میں ناگام ،ناربل، بڈگام ، سیبگ ،ایس کے پورہ ،اور خانصاحب میں منعقد ہوئی۔ اس پروگرام میں 6 ایونٹس ہوے ان میں والی بال ، کھو کھو ،بیڈمنٹن ، 100 میٹر دوڈ ، شاٹ پٹ ، رسی کھیل قابل ذکر ہیں اس ایونٹ میں بلاک سیبگ نے والی بال میں جیت درج کر کے ٹرافی اپنی نام کردی ،کھو کھو میں بلاک ایس کے پورہ نے ٹرافی میں جیت درج کی ، دوڈ میں سیی بگ بلاک نے شاٹ پٹ میں ایس کے پورہ نے ،اور اس طرح Skipping rope میں ناربل نے ٹرافی میں شاندار جیت درج کی ، اس موقعے پر پرنسپل بائی ہیراسیکنڈری اسکول بڈگام مہمان خصوصی کی حثیت سے موجود تھے مہمان زی وقار کی حثیت سے ایسٹنٹ کمانڈنٹ 35 BT سی آر پی ایف بڈگام ستیاکیتو مالیک اورٹریفک کے اعلٰی عہدہ دار ، زونل فزیکل ایجوکیشن آفیسربڈگام قیصر احمد ، فاروق احمد ،فیزیکل ٹیچر منیر احمد کے علاوہ نہرو یووا کیندر بڈگام کے کاڈنیٹر پپندر کور، محمد شفع اور بشیر احمد بھی موجود تھے -آخر میں نہرو یوا کیندرا بڈگام اور مہمانوں نے کھلاڈیوں میں انعامات اور سپورٹس کٹس بھی تقصیم کئے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا المناک سلسلہ بدستور جاری:میر واعظ

Next Post

دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، التجا کا دعویٰ

محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، التجا کا دعویٰ

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

دلی رجحانات: عمر عبداللہ کا انڈیا اتحاد پر طنز

"عوام کا فیصلہ قبول”: انتخابی نتائج پر اروند کیجریوال کا پہلا ردعمل

"عوام کا فیصلہ قبول": انتخابی نتائج پر اروند کیجریوال کا پہلا ردعمل

کشمیر کے بیشتر اضلاع میں جنوری سے 6 فرروی تک بارش کی 88 فیصد کمی ریکارڈ

کشمیر کے بیشتر اضلاع میں جنوری سے 6 فرروی تک بارش کی 88 فیصد کمی ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »