• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

دلی رجحانات: عمر عبداللہ کا انڈیا اتحاد پر طنز

by امت ڈیسک
08/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے دہلی میں جاری ووٹوں کی گنتی کے بیچ ایک چبھتا ہوا طنز کیا ہے۔ انہوں نے انڈیا اتحاد کی پارٹیوں کے بیچ عدم اتحاد اور نتیجے میں ووٹوں کی تقسیم پر نشانہ لگاتے ہوئے ”مہابھارت” سیریل کے ایک مشہور سین کا میمس شیئر کیا۔ انہوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ ”اور لڑو آپس میں۔” اسی کے ساتھ انہوں نے مہاربھارت کے اس میمس کو پوسٹ کیا جس میں ایک سادھو کہتا ہوا نظر آ رہا ہے کہ ”جی بھر کر لڑو۔ ختم کر دو ایک دوسرے کو۔۔۔”

اپنے اس ٹویٹ کے ساتھ سی ایم عمر عبد اللہ اسمبلی انتخابات سے متعلق ایگزٹ پولز کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے اپنا پیغام مزید واضح کیا۔ ان کا اشارہ انڈیا اتحاد میں شامل کانگریس اور عام آدمی پارٹی کی طرف تھا جو دہلی میں الگ الگ الیکشن لڑ رہی ہیں اور اس کا فائدہ بی جے پی کو ہوتا نظر آ رہا ہے۔ صرف کانگریس اور عآپ ہی نہیں بلکہ بی جے پی کے خلاف یکساں موقف رکھنے والی کچھ دیگر پارٹیاں بھی انتخابی میدان میں تھیں جس کی وجہ سے بی جے پی مخالف ووٹوں کے بٹنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے اور عمر عبد اللہ نے ووٹوں کی اس تقسیم پر چبھتا ہوا طنز کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایگزٹ پولز میں بی جے پی اور عآپ کے بیچ کانٹے کی ٹکر دکھائی گئی ہے، کچھ ایگزٹ پولز میں تو بی جے پی کی جیت کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ وہیں آج کاؤنٹنگ کے ابتدائی رجحانات میں بھی بی جے پی آگے چل رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، التجا کا دعویٰ

Next Post

"عوام کا فیصلہ قبول”: انتخابی نتائج پر اروند کیجریوال کا پہلا ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
"عوام کا فیصلہ قبول”: انتخابی نتائج پر اروند کیجریوال کا پہلا ردعمل

"عوام کا فیصلہ قبول": انتخابی نتائج پر اروند کیجریوال کا پہلا ردعمل

کشمیر کے بیشتر اضلاع میں جنوری سے 6 فرروی تک بارش کی 88 فیصد کمی ریکارڈ

کشمیر کے بیشتر اضلاع میں جنوری سے 6 فرروی تک بارش کی 88 فیصد کمی ریکارڈ

ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے؛بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم کا بیان

ہم دہلی کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: وزیر اعظم مودی

راجوری:کیری سیکٹر میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ، فوج کا بھر پور جواب

راجوری:کیری سیکٹر میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ، فوج کا بھر پور جواب

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

چنانی ناشری ٹنل کے اندر بھیانک حادثہ، پانچ افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »