• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی پارٹی لوگوں کے جمہوری حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں رہے گی: سید الطاف بخاری

اپنی پارٹی لوگوں کے جمہوری حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں رہے گی: سید الطاف بخاری

by امت ڈیسک
08/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے پارٹی کے چھٹے یوم تاسیس پر پارٹی کے ایجنڈے اور پالیسیوں کو آگے بڑھانے میں ان کی لگن اور ثابت قدمی کے لئے پارٹی کے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا، ‘ اپنی پارٹی، جس کی جڑیں سچائی اور دیانت کی سیاست سے جڑی ہیں، اپنے بنیادی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی’۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک طویل پوسٹ میں کیا۔
انہوں نے کہا، ‘اپنی پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر، میں اپنے ساتھیوں – پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی لگن سے پارٹی جموں و کشمیر میں مضبوط ہوتی جارہی ہے’۔

ان کا کہنا تھا، ‘6 برس قبل آج ہی کے دن 8 مارچ 2020 کو اپنی پارٹی کی بنیاد عوام کے حقوق کے تحفظ اور ان حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد کرنے کے لیے رکھی گئی تھی جو کہ علاقائی سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کی شمولیت سے گزشتہ ستر سالوں میں منسوخ کر دیے گئے تھے’۔

لوگوں کے روشن مستقبل کے لیے اپنی پارٹی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے سید محمد الطاف بخاری نے کہا: ‘آج میں جموں و کشمیر کے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ اپنی پارٹی ان کے بنیادی اور جمہوری حقوق کے تحفظ اور بحالی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی’۔

انہوں نے کہا، ‘ہم اپنے ایجنڈے اور پالیسیوں، جن کی جڑیں سچائی اور دیانت پر ہیں، پر عمل پیرا ہونے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے’۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘اس اہم موقع پر میں اپنے ساتھیوں کو یاد دلاتا ہوں کہ آج ہم صرف پارٹی کا یوم تاسیس ہی نہیں بلکہ ایک ایسی تحریک کا دن منا رہے ہیں جو عوام کے لیے کھڑی ہے’۔

انہوں نے کہا، ‘ ہم چھ سال کی ثابت قدمی، لگن کا نتیجہ ہے کہ ہم پہلے سے زیادہ مضبوط کھڑے ہیں’۔(یو این آئی )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تاریگامی نے سریلنکن کرکٹر کو زمین الاٹ کرنے پر اٹھایا سوال

Next Post

کٹھوعہ میں تین لاپتہ شہریوں کی لاشیں برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
کٹھوعہ میں تین لاپتہ شہریوں کی لاشیں برآمد

کٹھوعہ میں تین لاپتہ شہریوں کی لاشیں برآمد

جموں سے سری نگر کے لئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی

جموں سے سری نگر کے لئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی

جموں و کشمیر میں ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر مکمل پابندی عائد کرنے کی کوئی باقاعدہ تجویز نہیں: سکینہ اتو

خواتین کو سیاسی میدان میں بھی اپنا روا ادا کرنا چاہیے: سکینہ ایتو

جموں و کشمیر پر 1,25,025 کروڑ روپے کا  قرضہ ہے: سرکار

جموں و کشمیر پر 1,25,025 کروڑ روپے کا قرضہ ہے: سرکار

جامع مسجد لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل

جامع مسجد لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »