• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کی درخواست ضمانت کا فیصلہ 21 مارچ کو سنایا جائے گا

by امت ڈیسک
19/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر دہلی کی عدالت 21 مارچ کو ملی ٹنسی فنڈنگ کیس میں جیل میں بند ممبر پارلیمنٹ انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پر اپنا حکم جاری کرے گی۔ دہلی کی عدالت 21 مارچ کو ملی ٹنسی فنڈنگ کیس میں جیل میں بند ممبر پارلیمنٹ انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پر اپنا حکم جاری کرے ۔

ایڈیشنل سیشن جج چندر جیت سنگھ جو بدھ کو حکم سنانے والے تھے نے فیصلہ موخر کر دیا۔ جج نے 10 ستمبر کو انجینئر رشید کے نام سے مشہور شیخ عبدالرشید کو جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی مہم چلانے کے قابل بنانے کیلئے عبوری ضمانت دی تھی۔

جج نے پہلے بھی رشید کی عبوری ضمانت میں اس کے والد کی صحت کی بنیاد پر 28 اکتوبر تک توسیع کی تھی جب این آئی اے نے کہا کہ اس نے دستاویزات کی تصدیق کی ہے اور ملزم کے والد کی صحت کی واحد بنیاد پر وہ درخواست کی مخالفت نہیں کر رہا ہے۔

رشید سال 2019 سے تہاڑ جیل میں بند ہے جب اسے 2017 کے دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام) ایکٹ کے تحت قومی تحقیقاتی ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی ترقی میں بڑی رکاوٹ دفعہ 370 کو ہٹا کر مکمل طور پر ہندوستان میں ضم کر دیا: راجناتھ سنگھ

Next Post

گاندربل میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
گاندربل میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

گاندربل میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

آن لائن فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے الزام میں شخص گرفتار

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر میر بازار میں سڑک حادثہ، 9 سیاح زخمی

"مجھے مت سکھاؤ”: اسپیکر نے الطاف کلو کو تنبہ

سپیکر نے الطاف کلو کو کشمیری میں بات نہ کرنے کی ہدایت دی

سابق رکن اسمبلی کی مبینہ طور خودکشی سے موت

سابق رکن اسمبلی کی مبینہ طور خودکشی سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »