• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

by امت ڈیسک
24/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیہہ: مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے ایک پوسٹ میں کہا کہ لداخ کے لیہہ میں 24 مارچ 2025 کو صبح 04:32:58 (IST) پر 3.6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کو محسوس کرتے ہی لوگ اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تا حال زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

تین دن پہلے 21 مارچ کو آسام کے کیچھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ اس کی شدت 3.2 ناپی گئی۔ یہ زلزلہ شام 6:35 بجے کے قریب آیا۔ اس کا مرکز زمین کے نیچے 25 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ جھڑپ: فائرنگ کے تبادلے میں 7 سالہ بچی زخمی

Next Post

12 مفت گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز پر غور جاری: حکومت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
12 مفت گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز پر غور جاری: حکومت

12 مفت گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز پر غور جاری: حکومت

این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

لوگوں کے تعاون کے بغیر جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے:وزیر اعلیٰ

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف  آپریشن  دوسرے روز میں داخل

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

وقف (ترمیمی) بل کے خلاف احتجاج قابل فہم ہے:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »