• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

لوگوں کے تعاون کے بغیر جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے:وزیر اعلیٰ

by امت ڈیسک
24/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو ساتھ لئے بغیر جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔

انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ منتخب حکومت بھی ہاتھ بٹا رہی تاکہ جموں وکشمیر میں امن قائم رہے۔

وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں ہیرا نگر آپریشن کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کیا۔

انہوں نے کہا: جہاں تک میری جانکاری کا تعلق ہے، ابھی تک طرفین کے درمیان آمنا سامنا نہیں ہوا ہے، یہ تلاشی آپریشن مشکوک نقل و حرکت دیکھنے کے بعد شروع کر دیا گیا تھا دیکھتے ہیں کہ کس طرح کی پیش رفت ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا: سرحد کا علاقہ ہے ممکن ہے کہ سر حد پار سے آئے ہوں گے لیکن اس کے متعلق ابھی کچھ کہنا جلد بازی ہوگی۔

ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں کے کئی بلیٹ ٹارگیٹ ہوئے ہیں اور راجوری اور پونچھ میں بھی اس طرحکے واقعات پیش آئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہماری اس میں براہ راست کوئی ذمہ داری نہیں بنتی ہے لیکن لوگوں کو ساتھ لئے بغیر جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ منتخب حکومت کی کوشش ہے اور وہ ہاتھ بٹا رہی ہے کہ جموں وکشمیر میں امن قائم رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

12 مفت گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز پر غور جاری: حکومت

Next Post

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف  آپریشن  دوسرے روز میں داخل

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

وقف (ترمیمی) بل کے خلاف احتجاج قابل فہم ہے:عمر عبداللہ

پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 24 فیصد اضافہ، پنشن اور الاؤنس میں بھی اضافہ

پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 24 فیصد اضافہ، پنشن اور الاؤنس میں بھی اضافہ

بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن میں بھیانک آتشزدگی،متعدد مکان آگ کی لپیٹ میں

بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن میں بھیانک آتشزدگی،متعدد مکان آگ کی لپیٹ میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »