• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
12 مفت گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز پر غور جاری: حکومت

12 مفت گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز پر غور جاری: حکومت

by امت ڈیسک
24/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 24 مارچ: جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو کہا کہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو 12 گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز فی الحال زیر غور ہے۔ پیپلز کانفرنس کے ایم ایل اے سجاد غنی لون کے ایک سوال کے تحریری جواب میں، وزیر انچارج خوراک، شہری سپلائیز اور امور صارفین، ستیش شرما نے ایوان کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں 12 گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کا معاملہ زیر غور ہے۔

خبر رساں ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق، وزیر نے کہا، "معاملہ حکومت میں زیر غور ہے۔ وعدوں کو پورا کرنے کے لیے تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔”

لون نے استفسار کیا تھا کہ کیا حکومت 12 گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اگر ایسا ہے تو اس کے نفاذ کی ٹائم لائن کیا ہے۔

پچھلے سال نومبر میں ستیش شرما نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو سال میں 12 گیس سلنڈر فراہم کرنے کا باضابطہ اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔ "طریقہ کار کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور بہت جلد ڈبل راشن اور 12 گیس سلنڈروں کے بارے میں باضابطہ اعلان عام کر دیا جائے گا“۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Next Post

لوگوں کے تعاون کے بغیر جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے:وزیر اعلیٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

لوگوں کے تعاون کے بغیر جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے:وزیر اعلیٰ

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف  آپریشن  دوسرے روز میں داخل

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

وقف (ترمیمی) بل کے خلاف احتجاج قابل فہم ہے:عمر عبداللہ

پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 24 فیصد اضافہ، پنشن اور الاؤنس میں بھی اضافہ

پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 24 فیصد اضافہ، پنشن اور الاؤنس میں بھی اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »