• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مال بر دار گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت

by امت ڈیسک
11/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: خراب موسمی صورتحال کے باوجود وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے۔ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی دو طرفہ آمد و رفت جاری ہے تاہم آج یعنی جمعہ کو بڑی گاڑیوں (مال بردار گاڑیوں) کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر مہاڑ، کیفٹیریا اور رام بن میں سنگل لین کی وجہ سے ٹریفک کو ریگولیٹڈ طریقے سے چلایا جا رہا ہے۔ انہوں نے مسافروں سے لین ڈسلپن پر عمل کرنے اور اوور ٹیکنگ کرنے سے احتراز کرنے کی اپیل کی ہے۔

مسافروں سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر اختیار کریں نیز چٹانیں کھسک آنے کے خدشات کے پیش نظر رام بن اور بانہال کے درمیان غیر ضروری قیام کرنے سے پرہیز کریں۔ان کا کہنا ہے کہ سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بی آر او کی طرف سے اجازت کے بعد ہی ٹریفک کو بحال کیا جائے گا جبکہ تاریخی مغل روڈ ہنوز بند ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مغل روڈ پر آنے والے دو تین دنوں کے دوران ٹریفک بحال ہونے کی توقع ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یونیورسٹی آف کشمیر میں متبادل تنازعہ کے حل سے متعلق قومی کانفرنس

Next Post

کشتواڑ انکاؤنٹر:ایک ملی ٹینٹ ازجان، آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کشتواڑ انکاؤنٹر:ایک ملی ٹینٹ ازجان، آپریشن جاری

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظربند، جمعہ کا خطبہ دینے کی نہیں ملی اجازت

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

علیحدگی پسندی سے ایک اور تنظیم نے علیحدگی اختیار کی:شاہ

کولگام:لاپتہ خانہ بدوش مزدور کی لاش نالہ ویشو سے برآمد

کولگام:لاپتہ خانہ بدوش مزدور کی لاش نالہ ویشو سے برآمد

تہور رانا کی واپسی کامیابی، مگر کالا دھن کہاں گیا؟ فاروق عبداللہ

تہور رانا کی واپسی کامیابی، مگر کالا دھن کہاں گیا؟ فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »