• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روسی پوتن نے وزیر اعظم مودی سے فون پر بات کی

روسی پوتن نے وزیر اعظم مودی سے فون پر بات کی

by امت ڈیسک
05/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی ہے۔ انہوں نے پہلگام میں حملے کی مذمت کی۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایکس پوسٹ پر یہ اطلاع دی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا اور ہندوستان کے پہلگام حملے کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے بے گناہ لوگوں کی موت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

پوتن نے زور دے کر کہا کہ اس گھناؤنے حملے کے مرتکب افراد اور ان کے حامیوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-روس خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

وزارت خارجہ کے مطابق، وزیر اعظم مودی نے صدر پوتن کو یوم فتح کی 80ویں سالگرہ پر مبارکباد دی اور انہیں اس سال کے آخر میں ہندوستان میں منعقد ہونے والی سالانہ چوٹی کانفرنس میں مدعو کیا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے وزیر اعظم نریندر مودی کی سالانہ اعلیٰ سطحی میٹنگ کے لیے ہندوستان آنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ دونوں رہنمائوں نے ٹیلی فون پر بھی اس پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن نے پیر کو یہ اطلاع دی۔

دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی تمام شکلوں میں بغیر کسی سمجھوتے کے لڑنے کی ضرورت پر زور دیا۔ کریملن نے ایک بیان میں کہا، "وزیراعظم مودی نے روس کے صدر کو سالانہ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے لیے ہندوستان کے دورے کی دعوت دی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے روسی ہندوستان تعلقات کی اسٹریٹجک نوعیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تعلقات بیرونی اثر و رسوخ سے متاثر نہیں ہیں اور ہر سمت متحرک طور پر ترقی کرتے رہیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار سے پکڑ دھکڑ اور گرفتاریاں کو بند کرنےکی اپیل کی

Next Post

وزارت داخلہ نے کئی ریاستوں کو ماک ڈرل کی دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
وزارت داخلہ نے کئی ریاستوں کو ماک ڈرل کی دی

وزارت داخلہ نے کئی ریاستوں کو ماک ڈرل کی دی

نشاط واقعہ: الطاف بخاری اور سجان لون کا فوری تحقیقات کا مطالبہ

نشاط واقعہ: الطاف بخاری اور سجان لون کا فوری تحقیقات کا مطالبہ

وقف کیس کی مزید سماعت 15 مئی کو جسٹس گوائی کی صدارت میں ہوگی

وقف کیس کی مزید سماعت 15 مئی کو جسٹس گوائی کی صدارت میں ہوگی

بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

پاکستان نے پونچھ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: فوج

پونچھ میں بس کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

پونچھ میں بس کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »