• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحد پار فائرنگ سے بی ایس ایف اہلکار ازجان

سرحد پار فائرنگ سے بی ایس ایف اہلکار ازجان

by امت ڈیسک
11/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں: بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے سب انسپکٹر محمد امتیاز ہفتہ کو جموں ضلع کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ پاکستانی گولہ باری میں ازجان ہوگئے۔

محمد امتیاز 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب گولہ باری سے زخمی ہوئے تھے۔

بی ایس ایف جموں نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا، "ہم 10 مئی 2025 کو آر ایس پورہ سیکٹر، ضلع جموں میں بین الاقوامی سرحد پر سرحد پار فائرنگ کے دوران بی ایس ایف کے بہادر سب انسپکٹر محمد امتیاز کی قوم کی خدمت میں دی گئی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ بی ایس ایف کی سرحدی چوکی کی سربراہی کرتے ہوئے، انہوں نے بہادری سے فرنٹ لائن پر قیادت کی۔”

پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل اور تمام رینک ان کے اہل خانہ کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اتوار کو جموں کے پالورہ میں واقع فرنٹیئر ہیڈ کوارٹر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ پھول چڑھانے کی تقریب منعقد کی جائے گی۔

سب انسپکٹر امتیاز آئی بی پر پاکستانی گولہ باری کے وقت اپنے یونٹ کی قیادت کر رہے تھے اور انہوں نے مثالی جرأت اور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیز فائر کے چند گھنٹوں بعد وادی میں دھماکوں کی آوازیں ،جموں کے کئی حصوں میں بلیک آؤٹ

Next Post

کلگام اور شوپیان اضلاع میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
کلگام اور شوپیان اضلاع میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں

کلگام اور شوپیان اضلاع میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں

جنگ بندی کے بعد وادیٔ کشمیر میں حالات معمول پر، بازاروں میں پھر سے چہل پہل

جنگ بندی کے بعد وادیٔ کشمیر میں حالات معمول پر، بازاروں میں پھر سے چہل پہل

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

بھارت اور پاکستان کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں گے: ٹرمپ

یہ درد انسانی ہے سیاسی نہیں: محبوبہ مفتی نے کیا بارہمولہ کا دورہ

یہ درد انسانی ہے سیاسی نہیں: محبوبہ مفتی نے کیا بارہمولہ کا دورہ

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

بھارت-پاک جنگ بندی کے بعد عازمین حج کی امیدیں بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »