• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلگام اور شوپیان اضلاع میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں

کلگام اور شوپیان اضلاع میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں

by امت ڈیسک
11/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں : بھارت پاکستان کے بیچ جنگ بندی کے بعد جہاں سرحدی خطوں میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں وہیں اب سرکاری ادارے اور ایجنسیاں پہلے کی طرح ایک بار پھر سرگرم ہو گئی ہیں۔ آج علی الصبح جنوبی کشمیر کے اضلاع کلگام اور شوپیان کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کارروائیاں انجام دی گئیں۔

اسٹیٹ انویسٹیگیشن ایجنسی کی جانب سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے گئے۔ یہ کارروائیاں دیگر سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر انجام دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق، کلگام ضلع کے ہوم شالی بک علاقے میں چھاپے مارے گئے، جب کہ شوپیان ضلع کے مجھ مرگ زین پورہ، وین امام صاحب اور ربن شوپیان علاقوں میں بھی ایس آئی اے نے کارروائی کی۔

ابھی تک یہ بات پوری طرح واضح نہیں ہو سکی ہے کہ ان چھاپوں کا مقصد کیا تھا، نہ ہی کسی گرفتاری یا کسی چیز کی ضبطی کی تصدیق ہوئی ہے۔ تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ چھاپے عسکریت پسندی سے جڑے معاملے میں مارے گئے ہیں۔ حالانکہ اس سلسلے میں ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرحد پار فائرنگ سے بی ایس ایف اہلکار ازجان

Next Post

جنگ بندی کے بعد وادیٔ کشمیر میں حالات معمول پر، بازاروں میں پھر سے چہل پہل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

06/02/2026
جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

06/02/2026
Next Post
جنگ بندی کے بعد وادیٔ کشمیر میں حالات معمول پر، بازاروں میں پھر سے چہل پہل

جنگ بندی کے بعد وادیٔ کشمیر میں حالات معمول پر، بازاروں میں پھر سے چہل پہل

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

بھارت اور پاکستان کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں گے: ٹرمپ

یہ درد انسانی ہے سیاسی نہیں: محبوبہ مفتی نے کیا بارہمولہ کا دورہ

یہ درد انسانی ہے سیاسی نہیں: محبوبہ مفتی نے کیا بارہمولہ کا دورہ

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

بھارت-پاک جنگ بندی کے بعد عازمین حج کی امیدیں بحال

کانگریس نے پہلگام حملہ، آپریشن سندور اور جنگ بندی پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی اپیل کی

کانگریس نے پہلگام حملہ، آپریشن سندور اور جنگ بندی پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »