• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنگ بندی کے بعد وادیٔ کشمیر میں حالات معمول پر، بازاروں میں پھر سے چہل پہل

جنگ بندی کے بعد وادیٔ کشمیر میں حالات معمول پر، بازاروں میں پھر سے چہل پہل

by امت ڈیسک
11/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کے اعلان کے بعد وادیٔ کشمیر میں حالات بتدریج معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں سرحدی علاقوں میں شدید کشیدگی اور گولہ باری کے سائے میں زندگی گزارنے والے ہزاروں افراد نے راحت کی سانس لی اور امن کی امیدیں وابستہ کر لی ہیں

ضلع بارہمولہ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ کے متاثرہ دیہات میں جہاں گزشتہ چند دنوں سے خوف و ہراس کی فضا قائم تھی، اب زندگی آہستہ آہستہ اپنی ڈگر پر لوٹ رہی ہے جبکہ مقامی انتظامیہ نے امدادی سرگرمیوں کو تیز کر دیا ہے۔

بارہمولہ کے بونیار علاقے سے تعلق رکھنے والے عبدالمجید لون نے بتایا، ’ہم کئی دنوں سے پناہ گزینوں کی طرح زندگی گزار رہے تھے، لیکن اب سیز فائر کی خبر سن کر دل کو کچھ اطمینان ہوا ہے۔ امید ہے کہ اب ہمارے بچے سکون سے اسکول جا سکیں گے۔‘

دوسری جانب، انتظامیہ نے سڑکوں کی مرمت، بجلی کی بحالی، اور طبی کیمپس کے قیام کے کاموں میں تیزی لا دی ہے۔ حکام کے مطابق تمام متاثرہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی بحالی کو ترجیح دی جا رہی ہے اور ہر محکمہ اس کام میں تعاون کر رہا ہے۔

سری نگر، پلوامہ، اننت ناگ اور دیگر اضلاع میں بھی حالات پرامن ہیں۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے وادی میں پٹرولنگ کا سلسلہ برقرار رکھا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کلگام اور شوپیان اضلاع میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں

Next Post

بھارت اور پاکستان کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں گے: ٹرمپ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

بھارت اور پاکستان کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں گے: ٹرمپ

یہ درد انسانی ہے سیاسی نہیں: محبوبہ مفتی نے کیا بارہمولہ کا دورہ

یہ درد انسانی ہے سیاسی نہیں: محبوبہ مفتی نے کیا بارہمولہ کا دورہ

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

بھارت-پاک جنگ بندی کے بعد عازمین حج کی امیدیں بحال

کانگریس نے پہلگام حملہ، آپریشن سندور اور جنگ بندی پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی اپیل کی

کانگریس نے پہلگام حملہ، آپریشن سندور اور جنگ بندی پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی اپیل کی

اگر پاکستان نے آج رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو ہم بھرپور جواب دیں گے:فوج

اگر پاکستان نے آج رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو ہم بھرپور جواب دیں گے:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »