• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان سے صرف ملی ٹینسی پر بات ہو گی : جے شنکر

پاکستان سے صرف ملی ٹینسی پر بات ہو گی : جے شنکر

by امت ڈیسک
15/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے بعد وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک بڑا بیان دیا ہے،انہوں نے واضح کردیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات صرف پی او کے ور دہشت گردی کے مسائل پر ہوں گے۔

انہوں نے پاکستان سے کہا کہ وہ سرحد پار سے دہشت گردی بند کرے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے ساتھ دو طرفہ بات چیت ہوگی اور یہ صرف دہشت گردی اور پی او کے پر ہوگی۔ ہونڈوراس کے سفارت خانے کے افتتاح کے موقع پر وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ ہمارے لیے بہت اچھی بات ہے کہ ہمارے پاس ہونڈوراس کا نیا سفارت خانہ ہے۔ وہ ان ممالک میں سے ایک تھے جنہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے وقت بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا تھا۔ میں اس کی تعریف کرتا ہوں۔

جے شنکر نے کہا کہ ہمیں واقعی بہت زیادہ بین الاقوامی حمایت ملی ہے۔ہمارے پاس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی قرارداد تھی کہ قصورواروں کا جوابدہ ہونا چاہئے اور 7 مئی کو آپریشن سندور کے ذریعے انہیں جوابدہ ٹھہرایا گیا۔

جے شنکر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات اور معاملات مکمل طور پر دو طرفہ ہوں گے۔ یہ برسوں سے قومی اتفاق ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات صرف دہشت گردی پر ہوں گے۔ پاکستان کے پاس دہشت گردوں کی فہرست ہے جسے حوالے کرنے کی ضرورت ہے اور انہیں دہشت گردوں کے انفراسٹرکچر کو بند کرنا ہوگا۔ وہ جانتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ ہم ان کے ساتھ دہشت گردی پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ یہ وہ مکالمے ہیں جو ممکن ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی سڑک حادثے میں ایک ازجان ، دو دیگر زخمی

Next Post

راجوری میں 23 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

راجوری میں 23 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

'پانی پر سیاست نہ کریں‘ محبوبہ مفتی کا عمر عبداللہ کو مشورہ

جنگ ہمارے لئے تباہی ہے، ہم امن کے خواستگار ہیں:ناصر اسلم وانی

جنگ ہمارے لئے تباہی ہے، ہم امن کے خواستگار ہیں:ناصر اسلم وانی

سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کر رہی ہیں کوشش: عمر عبداللہ کا محبوبہ کے بیان پر ردعمل

سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کر رہی ہیں کوشش: عمر عبداللہ کا محبوبہ کے بیان پر ردعمل

سب کشمیر کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن کوئی کشمیریوں سے بات نہیں کر رہا ہے: میر واعظ

سب کشمیر کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن کوئی کشمیریوں سے بات نہیں کر رہا ہے: میر واعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »