• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اپنی پارٹی نے جھیل ڈل میں شکارا ریلی کا انعقاد کیا

سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اپنی پارٹی نے جھیل ڈل میں شکارا ریلی کا انعقاد کیا

by امت ڈیسک
18/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر میں شعبہ سیاحت کو فروغ دینے کے لئے جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے بدھ کے روز یہاں شہرہ آفاق جھیل ڈل میں ایک شکارا ریلی کا انعقاد کیا۔ریلی کی قئادت پارٹی صدر سید الطاف بخاری نے کی اور اس موقع پر پارٹی کے سینئر لیڈر اور بڑی تعداد میں کارکن موجود تھے جو ‘سیاح ہمارے مہمان ہیں کشمیر ہماری جان’ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔

الطاف بخاری نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا: ‘آج ہم نے شکارا ریلی کا اہتمام کیا ہے اس کا مقصد ملک میں لوگوں کو یہ پیغام بھیجنا ہے کہ کشمیر آپ کے انتظار میں ہے اور محفوظ ہے آپ بڑی تعداد میں یہاں آئیں’۔انہوں نے کہا: ‘کشمیر اتنا ہی محفوظ ہے جتنا ملک کا کوئی دوسرا علاقہ محفوظ ہے’۔

مسٹر بخاری نے کہا کہ اس ریلی کا دوسرا مقصد یہ ہے کہ شعبہ سیاحت سے جڑے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے جو اس وقت مشکل دور سے گذر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں’۔انہوں نے سرکار سے ان لوگوں کی مدد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: ‘ان لوگوں کو اس وقت مدد کی ضرورت ہے سرکار کو چاہئے کہ وہ ان کی مدد کرے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایران میں پھنسے کشمیری طلبہ کا انخلاء شروع، آج 90طلبہ دہلی پہنچیں گے

Next Post

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 6483 ہو گئی، مزید 4 مریضوں کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
*بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,093 نئے کوویڈ 19 کیس رپورٹ ہوئے*

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 6483 ہو گئی، مزید 4 مریضوں کی موت

ایران نہ تو جھکے گا اور نہ ہی جبری جنگ بندی قبول کرے گا، سپریم لیڈر خامنہ ای کی امریکہ کو کھلی دھمکی

ایران نہ تو جھکے گا اور نہ ہی جبری جنگ بندی قبول کرے گا، سپریم لیڈر خامنہ ای کی امریکہ کو کھلی دھمکی

ٹرمپ کا پاکستانی آرمی چیف کو ظہرانہ، کانگریس برہم- ’ہندوستانی سفارت کاری لڑکھڑا رہی ہے، وزیر اعظم خاموش‘

ٹرمپ کا پاکستانی آرمی چیف کو ظہرانہ، کانگریس برہم- ’ہندوستانی سفارت کاری لڑکھڑا رہی ہے، وزیر اعظم خاموش‘

کابینہ میٹنگ میں ریزرویشن رپورٹ پر خامیوں کی نشاندہی

کابینہ میٹنگ میں ریزرویشن رپورٹ پر خامیوں کی نشاندہی

ایران کا اسرائیل پر پھر بیلسٹک میزائل حملہ، 40 سے زائد افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر پھر بیلسٹک میزائل حملہ، 40 سے زائد افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »