• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,093 نئے کوویڈ 19 کیس رپورٹ ہوئے*

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 6483 ہو گئی، مزید 4 مریضوں کی موت

by امت ڈیسک
18/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 353 کی کمی کے بعد موجودہ مریضوں کی کل تعداد گھٹ کر 6483 ہو گئی ہے۔ ساتھ ہی اس عرصے میں مزید چار مریضوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 113 ہو گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1173 مریض صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی اس وائرس سے شفایاب ہونے والوں کی کل تعداد 15945 تک پہنچ گئی ہے۔واضح رہے کہ 22 مئی کو ملک میں صرف 257 ایکٹو کورونا کیسز تھے۔
مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے متاثرہ چار مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ مہاراشٹر میں کورونا کے انفیکشن سے دو مریضوں کی موت کے ساتھ ہی وہاں اموات کی تعداد 31 تک پہنچ گئی ہے اور قومی دارالحکومت دہلی اور کیرالہ میں ایک- ایک مریض کی موت ہونے کے ساتھ ہی اموات کی تعداد بالترتیب 13 اور 36 تک پہنچ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ درج کیا گیا، جبکہ 10 ریاستوں میں فعال کیسز میں کمی دیکھی گئی۔ دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کورونا انفیکشن کا کوئی کیس درج نہیں ہوا ہے۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق، انفیکشن کا پھیلاؤ کورونا وائرس کی نئی ابھرتی ہوئی اقسام، بالخصوص ایل ایف.7، ایکس ایف جی، جے این.1 اور حال ہی میں شناخت شدہ این بی.1.8.1 کی وجہ سے ہو رہا ہے۔
وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے 22 میں کورونا کے موجودہ مریضوں میں اضافہ اور کمی کی رپورٹ ملی ہے۔ جب کہ تین ریاستوں میزورم، ہماچل پردیش اور اروناچل پردیش میں ابھی تک کورونا انفیکشن کا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے۔

وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، کیرالہ انفیکشن کے معاملے میں سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے، حالانکہ آج صبح تک اس کی تعداد 275 مریضوں کی کمی کے ساتھ 1384 ہو گئی ہے۔ قومی راجدھانی میں 65 متاثرین بڑھنے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 620 ہو گئی ہے۔ مہاراشٹر میں 23 کیسز کی کمی سے مریضوں کی کل تعداد 489 ہوگئی اور گجرات میں 143 متاثرین کم ہونے سے کل تعداد 1105 ہوگئی۔ کرناٹک میں 653 ایکٹیو کیسز ہیں، تمل ناڈو میں 224، اتر پردیش میں 275، راجستھان میں 302، ہریانہ میں 115، مدھیہ پردیش میں 138، آندھرا پردیش میں 62، اڈیشہ میں 52، چھتیس گڑھ میں 57، بہار میں 40، سکم میں 45، پنجاب میں 42، آسام میں 42، جموں و کشمیر 17، تلنگانہ 10، پڈوچیری اور لداخ میں پانچ- پانچ، اتراکھنڈ تین، گوا اور تریپورہ میں چار، چنڈی گڑھ اور ناگالینڈ میں ایک ایک درج ہوئے ہيں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اپنی پارٹی نے جھیل ڈل میں شکارا ریلی کا انعقاد کیا

Next Post

ایران نہ تو جھکے گا اور نہ ہی جبری جنگ بندی قبول کرے گا، سپریم لیڈر خامنہ ای کی امریکہ کو کھلی دھمکی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
Next Post
ایران نہ تو جھکے گا اور نہ ہی جبری جنگ بندی قبول کرے گا، سپریم لیڈر خامنہ ای کی امریکہ کو کھلی دھمکی

ایران نہ تو جھکے گا اور نہ ہی جبری جنگ بندی قبول کرے گا، سپریم لیڈر خامنہ ای کی امریکہ کو کھلی دھمکی

ٹرمپ کا پاکستانی آرمی چیف کو ظہرانہ، کانگریس برہم- ’ہندوستانی سفارت کاری لڑکھڑا رہی ہے، وزیر اعظم خاموش‘

ٹرمپ کا پاکستانی آرمی چیف کو ظہرانہ، کانگریس برہم- ’ہندوستانی سفارت کاری لڑکھڑا رہی ہے، وزیر اعظم خاموش‘

کابینہ میٹنگ میں ریزرویشن رپورٹ پر خامیوں کی نشاندہی

کابینہ میٹنگ میں ریزرویشن رپورٹ پر خامیوں کی نشاندہی

ایران کا اسرائیل پر پھر بیلسٹک میزائل حملہ، 40 سے زائد افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر پھر بیلسٹک میزائل حملہ، 40 سے زائد افراد زخمی

ہروانی بڈگام میں ٹیوب ویل میں گرنے سے 6 سالہ لڑکا فوت، بہن کی حالت نازک

ہروانی بڈگام میں ٹیوب ویل میں گرنے سے 6 سالہ لڑکا فوت، بہن کی حالت نازک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »