• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نئے ھجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل

نئے ھجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل

by امت ڈیسک
26/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مکۃ المکرمہ سعودی عرب: نئے ھجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ کسوہ کی تبدیلی کا کام بدھ کو بعد نماز عصر شروع کیا گیا جو جمعرات کی صبح مکمل ہوا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق کسوہ کعبہ مسجد الحرام کانوائے کی صورت میں منتقل کیا جاتا ہے۔

غلاف کعبہ کی تیاری کے سات مراحل کی کہانی
نیا غلاف کعبہ چار برابر پٹیوں اور ستار الباب پر مشتمل ہے۔ کسوہ کے ہر ایک حصے کو علیحدہ علیحدہ کعبہ کے بالائی حصے پر لایا جاتا ہے جہاں سے پھر انہیں اتارا جاتا ہے اور پچھلا غلاف اتار لیا جاتا ہے۔ یہ عمل چار مرتبہ باری باری دہرایا جاتا ہے جب تک کہ نیا غلاف چڑھا نہ دیا جائے اور پرانا اتر نہ جائے۔ سب سے پہلے خانہ کعبہ کے دروازے کا پردہ جس کی لمبائی 6.35 میٹر اور چوڑائی 3.33 میٹر ہے کو اتارا گیا۔ خانہ کعبہ کے دروازے کے پردے کی لمبائی 6.35 میٹر اور چوڑائی 3.33 میٹر ہے۔

کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلکیس میں غلاف کعبہ کو تیار کیا جاتا ہے جس کے سات مراحل ہیں۔ غلافِ کعبہ کی تیاری میں تقریبا 11 ماہ لگتے ہیں۔ غلاف کی تیاری کا پہلا مرحلہ پانی کی فلٹریشن ہوتی ہے جس میں دھاگوں کو دھویا جاتا ہے۔ خام ریشم کو اعلی معیار کے سیاہ رنگ سے رنگا جاتا ہے جس کے بعد اس کا کپڑا تیار ہوتا ہے۔ غلاف کے کپڑے پر آیات کی گڑھائی کی جاتی ہے جس کےلیے خالص سونے اور چاندی کے دھاگے تیار کیے جاتے ہیں۔

کسوۃ کعبہ خالص ریشم کے 47 حصوں پر مشتمل ہے

تیار ہونے والے دھاگوں کو متعلقہ معیار کے مطابق جانچنے کے بعد انہیں متعلقہ کڑھائی مرکز میں بھیجا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کے غلاف کو مختلف مراحل میں تیار کرنے کے بعد اسے مخصوص غلافوں میں لپیٹ کر کمپلیکس سے مسجد الحرام میں منتقل کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں۔ کسوۃ کعبہ خالص ریشم کے 47 حصوں پر مشتمل ہے جس پر 24 قیراط سونے کے تاروں سے 68 آیات قرآنی درج ہیں۔ کسوہ کا مجموعی وزن 1415 کلو گرام ہے۔(ایجنسیز )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور میں جاری تصادم میں ملی ٹینٹ مارا گیا: فوج

Next Post

ریاست کے درجے کی بحالی پر گفتگو جلد مکمل کرے مرکز:وزیر اعلیٰ عمر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

ریاست کے درجے کی بحالی پر گفتگو جلد مکمل کرے مرکز:وزیر اعلیٰ عمر

کیا ریاستی درجے کی بحالی شرائط کےساتھ ہوگی؟

کیا ریاستی درجے کی بحالی شرائط کےساتھ ہوگی؟

سوشل میڈیا:رنگا رنگ لوگوں کی ایک صحراء نما بستی

سوشل میڈیا:رنگا رنگ لوگوں کی ایک صحراء نما بستی

جموں پولیس کا ’غیر انسانی‘ فعل: ’چور‘ کی نیم برہنہ پریڈ، انکوائری کے احکامات صادر

جموں میں مبینہ  چور کی برہنہ پریڈ کی وائرل ویڈیو: کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟

قبولیتِ دعا! (افسانہ)

دعاؤں کی وہ وسعت کہاں گئی!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »