• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

ریاست کے درجے کی بحالی پر گفتگو جلد مکمل کرے مرکز:وزیر اعلیٰ عمر

by امت ڈیسک
26/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے کے بارے میں بات چیت کو جلد مکمل کیا جانا چاہئے تاکہ لوگوں کو وہ مل سکے جو وہ مانگ رہے ہیں۔ جموں و کشمیر، لداخ این سی سی ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ایک خصوصی قومی یکجہتی کیمپ کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے عبداللہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لیے کئی پروجیکٹوں کی منظوری کی ستائش بھی کی۔

انھوں نے کہا کہ ’’بات چیت ہونے دیں، یہ اچھی بات ہے۔ لیکن ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت جلد ختم ہو اور ہمیں وہ ملے جس کا ہم مطالبہ کر رہے ہیں۔‘‘ دریں اثنا جموں و کشمیر کے لیے 10,600 کروڑ روپے کی لاگت والی سرنگوں سمیت کئی پروجیکٹوں کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ پروجیکٹ خطے کو بہت زیادہ فروغ دیں گے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ’’مغل روڈ ٹنل کا مطالبہ کافی عرصے سے تھا، جب سے یہ سڑک 2008-09 میں مکمل ہوئی تھی۔ لوگ چاہتے تھے کہ سڑک سال بھر کھلی رہے۔ اسی طرح تنگدھر کو جوڑنے کے لیے سادھنا پاس پر ٹنل بنانے کا مطالبہ بھی دیرینہ تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ بہت سے دوسرے پراجیکٹس کو منظور کیا گیا ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’اب ہمیں کچھ اور سرنگوں کے لیے کوشش کرنی پڑے گی، جیسے کہ گریز میں، جو چھوڑ دی گئی ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نئے ھجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل

Next Post

کیا ریاستی درجے کی بحالی شرائط کےساتھ ہوگی؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
Next Post
کیا ریاستی درجے کی بحالی شرائط کےساتھ ہوگی؟

کیا ریاستی درجے کی بحالی شرائط کےساتھ ہوگی؟

سوشل میڈیا:رنگا رنگ لوگوں کی ایک صحراء نما بستی

سوشل میڈیا:رنگا رنگ لوگوں کی ایک صحراء نما بستی

جموں پولیس کا ’غیر انسانی‘ فعل: ’چور‘ کی نیم برہنہ پریڈ، انکوائری کے احکامات صادر

جموں میں مبینہ  چور کی برہنہ پریڈ کی وائرل ویڈیو: کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟

قبولیتِ دعا! (افسانہ)

دعاؤں کی وہ وسعت کہاں گئی!

ایران نے اسرائیل پر 27 میزائل داغے، تحقیقی تنصیبات اور سپورٹ بیسز کو بنایا نشانہ، بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد اسرائیلی زخمی

خون، راکھ اور ملبے : جنگوں میں صرف عام انسان مرتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »