• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی جموں و کشمیر کی سیاست میں غیر متعلق ہوئی ہے:سکینہ یتو

پی ڈی پی جموں و کشمیر کی سیاست میں غیر متعلق ہوئی ہے:سکینہ یتو

by امت ڈیسک
27/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
سری نگر: وزیر برائے تعلیم اور صحت سکینہ یتو نے پی ڈی پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی جموں و کشمیر کی سیاست میں غیر متعلق ہوئی ہے کیونکہ لوگوں نے اس کو رد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی سرکار لوگوں کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔پی ڈی پی کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ‘پی ڈی پی کو لوگوں نے رد کیا ہے اب ان کو ہر چیز منفی نظر آ رہی ہے کوئی بھی چیز مثبت نہیں دکھائی دے رہی ہے’۔ان کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں جو ہر شعبے میں ترقی ہو رہی ہے وہ ان کو نظر ہی نہیں آ رہی ہے۔

سکینہ یتو نے کہا کہ عمر عبداللہ ایک مخلص لیڈر ہیں اور ان کی قیادت میں جموں وکشمیر میں ہر شعبے میں ترقی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا: عمر صاحب لوگوں کی فلا ح و بہبود اور تعمیر ترقی کے لئے پر عزم ہیں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئین کی تمہید میں ‘سوشلسٹ’، ‘سیکولر’ الفاظ پر نظرثانی کا مطالبہ، آر ایس ایس پر کانگریس کی شدید تنقید

Next Post

بانہال میں ٹرک گہری کھائی میں جا گری ، دو ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
بانہال میں ٹرک گہری کھائی میں جا گری ، دو ازجان

بانہال میں ٹرک گہری کھائی میں جا گری ، دو ازجان

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

تہاڑ جیل میں کشمیری قیدیوں کی حالت پر انجینئر رشید بھوک ہڑتال کریں گے: عوامی اتحاد پارٹی

گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

سوپور میں دریائے جہلم سے 16 سالہ طالب علم کی تین دن بعد لاش برآمد

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاترا 2025 کے بہتر انعقاد کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

ستر سالہ سیاح کی عصمت دری معاملہ: ملزم زبیر احمد بٹ کی درخواست ضمانت مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »