• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کیا

بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کیا

by امت ڈیسک
02/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: بڈگام پولیس نے ضلع میں ملی ٹنسی سے متعلقہ واقعات سے متاثرہ افراد اور خاندانوں کی مدد کے لیے ضلع دفتر میں ایک وقف ہیلپ لائن قائم کی ہے۔متاثرین یا ان کے لواحقین فون نمبر 9541902668 پر ہیلپ لائن پر رابطہ کر سکتے ہیں، جو پیر سے تا ہفتے تک صبح 10:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک دستیاب رہے گی۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا’ دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو بروقت مدد فراہم کرنے کے مقصد سے ایک اہم اقدام میں، بڈگام پولیس نے ضلع پولیس دفتر میں ایک وقف شکایات سیل اور ہیلپ لائن قائم کی ہے’۔انہوں نے کہا: ‘اس اقدام کا مقصد ضلع بھر میں دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کی شکایات کے اندراج اور ان کے حل میں سہولت فراہم کرنا ہے’۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ متاثرین یا ان کے لواحقین 9541902668 پر ہیلپ لائن پر رابطہ کر سکتے ہیں، جو پیر سے تا ہفتے تک صبح 10:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک دستیاب رہے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ ہیلپ لائن رابطے کے ایک اہم مقام کے طور پر کام کرے گی، متاثرہ افراد کو ضروری خدمات، مدد اور ازالے کے طریقہ کار تک رسائی کے قابل بنائے گی۔ان کا کہنا ہے کہ بڈگام پولیس ضلع میں دہشت گردی کے متاثرین کے تحفظات اور شکایات کو دور کرنے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

قابل ذکر ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نےبدھ کے روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے عام کشمیریوں کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنے اور ان کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے متعدد اہم فیصلے لئے۔انہوں نے اعلان کیا کہ ایل جی سیکریٹریٹ میں ایک خصوصی سیل قائم کی جائے گی جو دہشت گردی کے متاثرہ خاندانوں کے مسائل کے حل کے لیے کام کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گرمائی تعطیلات:فی الحال توسیع کا کوئی ارادہ نہیں: سکینہ یتو

Next Post

سری نگر پولیس نے شہریوں کو جھنڈا ہٹانے پر مواد شیئر کرنے سے خبردار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
سری نگر پولیس نے شہریوں کو جھنڈا ہٹانے پر مواد شیئر کرنے سے خبردار کیا

سری نگر پولیس نے شہریوں کو جھنڈا ہٹانے پر مواد شیئر کرنے سے خبردار کیا

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

لیہہ لداخ سڑک حادثہ میں آئل ٹینکر الٹنے سے دو افراد ہلاک

لیہہ لداخ سڑک حادثہ میں آئل ٹینکر الٹنے سے دو افراد ہلاک

کشتواڑ کے چھاترو میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

کشتواڑ کے چھاترو میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

پانچ  لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائشی سہولیت دی جائے گی: شیوراج سنگھ چوہان

پانچ لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائشی سہولیت دی جائے گی: شیوراج سنگھ چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »