• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ کے چھاترو میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

کشتواڑ کے چھاترو میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

by امت ڈیسک
03/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ضلع کشتوار کے چھاترو علاقے مین گزشتہ روز ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیاں گولیوں کا تبادلہ ہونے کے بعد دوسرے روز بھی علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
اطلاع کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کو ہتھیار ڈالنے کو کہا لیکن انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔

اس سلسلہ میں 16 کور، بھارتی فوج نے ٹویٹ کیا، "مخصوص انٹیلی جنس کی بنیاد پر، چترو کے کنزل منڈو، کشتواڑ میں ایک مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے۔ ملی ٹینٹوں سے رابطہ قائم ہو گیا ہے اور آپریشن جاری ہے۔” یہ رابطہ کل شام ہونے سے چند منٹ قبل ہوا اور تقریباً آدھے گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

سکیورٹی فورسز نے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اضافی سکیورٹی فورسز کو بھی موقع پر بھیج دیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیہہ لداخ سڑک حادثہ میں آئل ٹینکر الٹنے سے دو افراد ہلاک

Next Post

پانچ لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائشی سہولیت دی جائے گی: شیوراج سنگھ چوہان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
پانچ  لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائشی سہولیت دی جائے گی: شیوراج سنگھ چوہان

پانچ لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائشی سہولیت دی جائے گی: شیوراج سنگھ چوہان

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

کشمیر: شری امرناتھ یاترا دونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ شروع

جعلی میڈیکل اسناد کا شاخسانہ، کرائم برانچ نے کیا ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل

جعلی میڈیکل اسناد کا شاخسانہ، کرائم برانچ نے کیا ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

سیکھنے میں کیسی شرم؟

سیکھنے میں کیسی شرم؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »