• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیہہ لداخ سڑک حادثہ میں آئل ٹینکر الٹنے سے دو افراد ہلاک

لیہہ لداخ سڑک حادثہ میں آئل ٹینکر الٹنے سے دو افراد ہلاک

by امت ڈیسک
03/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیہہ، 3 جولائی:بدھ کی شام لیہہ-لداخ ہائی وے پر ایک المناک سڑک حادثے میں دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب ایک آئل ٹینکر سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گرا۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں ٹینکر کے ڈرائیور اور کنڈکٹر دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اہلکار نے بتایا کہ ہم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مدد کرنے کی کوشش کی لیکن بدقسمتی سے مدد پہنچنے تک دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکے تھے۔

مرنے والوں کی شناخت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

Next Post

کشتواڑ کے چھاترو میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشتواڑ کے چھاترو میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

کشتواڑ کے چھاترو میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

پانچ  لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائشی سہولیت دی جائے گی: شیوراج سنگھ چوہان

پانچ لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائشی سہولیت دی جائے گی: شیوراج سنگھ چوہان

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

کشمیر: شری امرناتھ یاترا دونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ شروع

جعلی میڈیکل اسناد کا شاخسانہ، کرائم برانچ نے کیا ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل

جعلی میڈیکل اسناد کا شاخسانہ، کرائم برانچ نے کیا ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »