• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں ایچ آئی وی/ایڈز، اور منشیات سے چھٹکارے کے حوالے سے بیداری و تربیتی پروگرام کا انعقاد

گاندربل میں ایچ آئی وی/ایڈز، اور منشیات سے چھٹکارے کے حوالے سے بیداری و تربیتی پروگرام کا انعقاد

by امت ڈیسک
04/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

گاندربل / اعجاز بابا
مین اسٹریمین ٹریننگ پروگرام کے تحت، جموں و کشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے مشَن پوشن جموں و کشمیر کے اشتراک سے ایچ آئی وی/ایڈز، ایچ آئی وی/ایڈز ایکٹ 2017 اور منشیات سے نجات کے موضوع پر ایک روزہ آگاہی و تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا، جو کہ پوشن گاندربل کے تحت کام کرنے والے سپروازران اور آنگن واڑی ورکرز کے لیے منعقد کیا گیا۔

یہ پروگرام گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول، گاندربل کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا، جس کا افتتاح محترمہ بُریدا مجید، ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر ICDS پراجیکٹس سری نگر/گاندربل/پلوامہ نے کیا۔ انہوں نے اپنے استقبالیہ خطاب میں اس طرح کے بیداری پروگراموں کی اہمیت اور آنگن واڑی کارکنان کے بنیادی سطح پر HIV/AIDS اور منشیات سے متعلق مسائل پر آگاہی پھیلانے میں کردار کو اجاگر کیا۔

مہمان مقررین اور ماہرین میں شامل تھے:

ڈاکٹر محمد لطیف چرو، سینئر میڈیکل آفیسر، ART سینٹر، SKIMS صورہ

محترمہ صبیحہ اقبال، AD(مین اسٹریمینگ)، JKACS

جناب علی محمد، آؤٹ ریچ ورکر، JKSPYM

جناب جاوید احمد، کاؤنسلر، OST سینٹر، ریناواری (IMHANS)

ماہرین نے HIV/AIDS کی منتقلی، علاج، HIV/AIDS ایکٹ 2017 کے تحت قانونی حقوق اور منشیات کے استعمال اور بحالی سے متعلق اہم موضوعات پر معلوماتی سیشنز دیے۔

یہ پروگرام ڈاکٹر جہانگیر بخشی، پروجیکٹ ڈائریکٹر، جموں و کشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی ہدایات کے مطابق، اور محترمہ بُریدا مجید، DPO، پوشن گاندربل کی فعال معاونت سے منعقد کیا گیا۔

شرکاء کی بھرپور شرکت نے اس تربیتی پروگرام کو کامیاب بنایا، جو کہ ICDS کے فیلڈ ورکرز کی معلومات کو مضبوط کرنے اور کمیونٹی تک مؤثر پیغام رسانی کو یقینی بنانے کی ایک مؤثر کوشش ثابت ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں: جی این ایتو

Next Post

چندر کوٹ میں امرناتھ یاترا کے قافلے میں چار بسوں کی ٹکر سے 25 یاتری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
چندر کوٹ میں امرناتھ یاترا کے قافلے میں چار بسوں کی ٹکر سے 25 یاتری زخمی

چندر کوٹ میں امرناتھ یاترا کے قافلے میں چار بسوں کی ٹکر سے 25 یاتری زخمی

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

چندر کوٹ میں امرناتھ یاترا کے قافلے میں چار بسوں کی ٹکر سے 25 یاتری زخمی

اپڈیٹ : رام بن میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »