• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

by امت ڈیسک
05/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، : شری سالانہ امرناتھ جی یاترا کے لئے ہفتے کی صبح سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ یاتریوں کا چوتھا قافلہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح 6 ہزار 9 سو 79 یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ 311 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں بھگوتی نگر بیس کمیپ سے کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ان یاتریوں میں 5 ہزار 1 سو 96 مرد، 1 ہزار 4 سو 27 خواتین، 24 بچے اور 3 سو 31 سا دھو اور سادھوئیں شامل تھیں۔ان کا کہنا ہے کہ 4 ہزار 2 سو 26 یاتری 161 گاڑیوں میں ننون بیس کیمپ کے لئے جبکہ 2 ہزار 7 سو 53 یاتری 151 گاڑیوں میں بالتل کیمپ کے لئے روانہ ہوئے۔

حکام نے بتایا کہ اس تازہ قافلے کے ساتھ اب تک جموں بیس کیمپ سے 24 ہار 5 سو 28 یاتری کشمیر کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 2 جولائی کو بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کے پہلے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا۔امسال 38 دونوں پر محیط یہ پوتر یاترا 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چندر کوٹ میں امرناتھ یاترا کے قافلے میں چار بسوں کی ٹکر سے 25 یاتری زخمی

Next Post

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

چندر کوٹ میں امرناتھ یاترا کے قافلے میں چار بسوں کی ٹکر سے 25 یاتری زخمی

اپڈیٹ : رام بن میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

سرینگر میں 4- 37 ڈگری سیلش کے ساتھ 72 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سرینگر میں 4- 37 ڈگری سیلش کے ساتھ 72 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

یوم عاشورہ: ایل جی سنہا نے ایس جی آر میں ذوالجناح کے جلوس میں شرکت کی، اعزاداروں میں پانی تقسیم کیا

یوم عاشورہ: ایل جی سنہا نے ایس جی آر میں ذوالجناح کے جلوس میں شرکت کی، اعزاداروں میں پانی تقسیم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »