• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے "بڑی مچھلیوں” کو گرفتار کرنے کی ضرورت، وزیر سکینہ ایتو

منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے "بڑی مچھلیوں” کو گرفتار کرنے کی ضرورت، وزیر سکینہ ایتو

by امت ڈیسک
21/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: صحت و طنی تعلیم کی وزیر سکینہ ایتو نے کہا کہ جموں و کشمیر میں منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے "بڑی مچھلیوں” کو گرفتار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسل کو بچایا جا سکے۔

"منشیات سے پاک جموں وکشمیر ” کے موضوع پر پیر کو سرینگر میں منعقدہ ایک سمینار پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے سکینہ ایتو نے کہا کہ منشیات کی بدعت ایک حساس مسئلہ ہے اور "ہمیں اپنی آنے والی نسل کو بچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کو منشیات سے پاک معاشرہ بنانے کے لیے یہ ہر اسٹیک ہولڈر اور کمیونٹی کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

وزیر موصوفہ نے کہا کہ صرف محکمہ صحت اور پولیس منشیات کی بدعت کو روک نہیں کر سکتے۔ بلکہ ہمیں بھی انفرادی اور اجتماعی طور اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔”اگر ہمیں کشمیر میں منشیات کا خاتمہ کرنا ہے تو ہم سب کو یہ ذمہ داری اٹھانی چاہیے۔ جب تک ہم سب ذمہ داری نہیں اٹھاتے ہم اس میں کامیاب نہیں ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ "بڑی مچھلیوں کو پکڑنے کی ضرورت ہے۔ صرف نچلی سطح پر جرم کرنے والوں کو گرفتار کرنے سے منشیات پر قابو نہیں پانے پایا جاسکتا یے ۔ ایسے میں سماج کے ذی حس اور مذہبی علما کو اس بدت کو روکنے میں اپنا اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

"واضح ررہے منشیات سے پاک کشمیر "کے موضوع پر سرینگر میں ایک سمینار کا اہتمام کیا گیا جو کہ وائس آف ویکلی نیوز پیرز کشمیر اور اے آر آزاد میموریل فاؤنڈیشن نے باہمی اشتراک سے منعقد کیا۔سمینار میں وزیر صحت و طبی تعلیم کی وزیز سکینہ ایتو نے خاص مہمان کے طور شرکت کی جبکہ مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کے علاوہ محکمے تعلیم کے اعلی عہدیدار بھی اس موقعے پر موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں پرائمری اسکول میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک طالب علم کی موت، متعدد زخمی

Next Post

اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

تحصیل مینڈھر کے نکہ مجھاری علاقہ میں پانی کا بحران، عوام خود مرمت کر رہی ہے پائپ لائنیں – محکمہ جل شکتی پر سوالات

تحصیل مینڈھر کے نکہ مجھاری علاقہ میں پانی کا بحران، عوام خود مرمت کر رہی ہے پائپ لائنیں – محکمہ جل شکتی پر سوالات

سپریم کورٹ کا جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو  مبینہ حراستی تشدد پر 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم، سی بی آئی تحقیقات کی ہدایت

سپریم کورٹ کا جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو مبینہ حراستی تشدد پر 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم، سی بی آئی تحقیقات کی ہدایت

جگدیپ دھنکڑ نے نائب صدر کے طور پر استعفیٰ دے دیا

جگدیپ دھنکڑ نے نائب صدر کے طور پر استعفیٰ دے دیا

رکن اسمبلی  مہر علی نے وانگت ریسونگ اسٹیشن کے لئے 6.3 ایم وی اے ٹرانسفارمر کی منظوری پر اظہار تشکر کیا

رکن اسمبلی مہر علی نے وانگت ریسونگ اسٹیشن کے لئے 6.3 ایم وی اے ٹرانسفارمر کی منظوری پر اظہار تشکر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »