• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق

by امت ڈیسک
23/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق نے کابینہ میں توسیع کی خبروں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو کابینہ میں توسیع کرنے کا اختیار ہے اوروہ جب چاہیں گے اس میں توسیع کرسکتے ہیں۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ بہتر یہی ہوگا کہ اس قسم کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔

موصوف ترجمان اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔کابینہ کی توسیع کے بارے میں انہوں نے کہا: ‘یہ وزیر اعلیٰ کے اختیار میں ہے وہ جب چاہیں گے اس میں توسیع کریں گے، بہتر یہی ہوگا کہ اس طرح کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں،کابینہ کی نشستیں خالی رہتی ہیں’۔بزنس رولز کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘کابینہ نے ایل جی صاحب کو فائل بھیجی ہے، مجھے لگتا ہے اس کو اب بغیر کسی تاخیر کے کلیئر کیا جانا چاہئے’۔مسٹر صادق نے زور دے کر کہا کہ راجیہ سبھا اور جموں و کشمیر کی دو اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخابات بھی جلد سے جلد منعقد ہونے چاہئے۔

کانگریس کے ریاستی درجے کی بحالی کو لے کر احتجاج کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘اس پر کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے درمیان کوئی دراڑ نہیں ہے، ریاستی درجے کی بحالی کے لئے سب سے پہلے نیشنل کانفرنس نے جد وجہد شروع کی، کانگریس نے جو اس مطالبے کو لے کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ اس پارٹی کا اپنا فیصلہ ہے اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے ساتھ کسی بھی سطح پر رابطہ نہیں کیا گیا’۔ان کا کہنا تھا: ‘جب نیشنل کانفرنس نے ریاستی درجے کی بحالی کے لئے جد وجہد شروع کی تو ہم نے سب کو ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع کیا، ہم چاہتے ہیں کہ ہر چیز ایک منظم طریقے سے انجام دی جائے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفتر کی منتقلی پر شوپیاں میں ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، دکانیں بند

Next Post

ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں ڈاکٹر پر حملہ، ڈاکٹروں کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں ڈاکٹر پر حملہ، ڈاکٹروں کا احتجاج

ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں ڈاکٹر پر حملہ، ڈاکٹروں کا احتجاج

ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں ڈاکٹر پر حملہ، ڈاکٹروں کا احتجاج

ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں ڈاکٹر پر حملہ،ڈاکٹروں کا احتجاج

بھارت اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی ،وزیر اعظم برطانیہ کے دورے پر روانہ

بھارت اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی ،وزیر اعظم برطانیہ کے دورے پر روانہ

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

اننت ناگ میں قصاب کے قتل کے تین ملزمان کو عمر قید کی سزا

روس میں طیارہ حادثہ کا شکار 49 مسافر ہلاک

روس میں طیارہ حادثہ کا شکار 49 مسافر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »