• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خراب موسم کے باعث پونچھ، راجوری میں تمام اسکول بند

خراب موسم کے باعث پونچھ، راجوری میں تمام اسکول بند

by امت ڈیسک
30/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ/راجوری، 30 جولائی: حکام نے بدھ کے روز خراب موسم کے پیشِ نظر پونچھ اور راجوری اضلاع میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کے احکامات جاری کیے۔

پونچھ میں چیف ایجوکیشن آفیسر نے نیوز ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ خراب موسم کے پیشِ نظر تمام سرکاری اور نجی اسکولز 30 جولائی 2025 کو بند رہیں گے، تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔

راجوری میں بھی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر چیف ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ضلع بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول آج بند رہیں گے۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیا کے کسی بھی لیڈر نے آپریشن روکنے کو نہیں کہا، پی ایم مودی کا اپوزیشن کو جواب

Next Post

موسلا دھار بارش کی وجہ سے پہلگام، بالتل سے امرناتھ یاترا ایک دن کے لیے معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
موسلا دھار بارش کی وجہ سے پہلگام، بالتل سے امرناتھ یاترا ایک دن کے لیے معطل

موسلا دھار بارش کی وجہ سے پہلگام، بالتل سے امرناتھ یاترا ایک دن کے لیے معطل

گنڈ–کنگن کوریڈور: جموں و کشمیر کے گرین انرجی مشن کی نئی اُڑان

گنڈ–کنگن کوریڈور: جموں و کشمیر کے گرین انرجی مشن کی نئی اُڑان

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

کپوارہ میں مسافر بس حادثے میں سات زخمی

ہندواڑہ بس حادثہ میں ٹیچر ازجان، 9 زخمی

ہندواڑہ بس حادثہ میں ٹیچر ازجان، 9 زخمی

نگروٹہ میں سرینگر کا نوجوان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

نگروٹہ میں سرینگر کا نوجوان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »