• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا نے ملی ٹینسی  سے متاثرہ کنبوں کے لواحقین کو 250 تقرری نامے سونپے

منوج سنہا نے ملی ٹینسی سے متاثرہ کنبوں کے لواحقین کو 250 تقرری نامے سونپے

by امت ڈیسک
05/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز یہاں شیر کشمیر انٹرنیشنل کنووکیشن سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں منعقدہ ایک تقریب میں ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے اہل خانہ کو 250 سو تقرری نامے سونپے۔

حکام نے بتایا کہ اس کا مقصد ان خاندانوں کی سرکاری نوکریاں فراہم کرکے مدد کرنا تھا جنہوں نے ملی ٹینسی سے متعلقہ واقعات میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے شمالی، جنوبی اور وسطی کشمیر سے آئے ہوئے متاثرین کو یہ تقرری نامے خود اپنے ہاتھوں سے دئے۔

منوج سنہا نے متاثرین سے بات چیت بھی کی اور ان کی بہبودی و باز آباد کاری کے لئے سرکار کے عزم کا اعادہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنچایت الیکشن کے حوالے وائرل نوٹیفکیشن فرضی:محکمہ پنچایت

Next Post

اگلے چوبیس گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹرف بڑھایا جائے گا: ٹرمپ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹرف بڑھایا جائے گا: ٹرمپ

اگلے چوبیس گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹرف بڑھایا جائے گا: ٹرمپ

کلگام میں درخت خیمے پر گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کلگام میں درخت خیمے پر گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے ریاستی درجہ بحال کرنے کے لیے پارٹی صدور کو خط لکھا – 'یہ ایک ناگزیر اصلاحی قدم ہے'

ادھم پور میں منی بس حادثے کی شکار ،ایک خاتون ازجاں ، نو افراد زخمی

ادھم پور میں منی بس حادثے کی شکار ،ایک خاتون ازجاں ، نو افراد زخمی

کولگام میں چوتھے روز بھی آپریشن جاری، وقفے وقفے سے فائرنگ

کولگام جھڑپ چھٹے روز بھی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »