• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے تباہی، متعدد ہلاکتیں

کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے تباہی، متعدد ہلاکتیں

by امت ڈیسک
14/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 14 اگست: جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں ہندوؤں کی عبادت گاہ مچیل ماتا کے راستے چشوٹی علاقے میں بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد بڑی تباہی کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ بادل پھٹنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب عقیدت مند خصوصی پوجا کےلئے مچیل جا رہے تھے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں 12 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کشتواڑ دونوں ریسکیو آپریشن کی نگرانی کے لیے علاقے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

چوسیٹی کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے تباہی کے بعد فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع ہوگیا ہے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سول، پولیس، آرمی، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کے عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بچاؤ اور راحت کے کاموں میں تیزی لائے اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو یقینی بنائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام حملے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: ریاستی درجے کی بحالی پر سپریم کورٹ کا موقف

Next Post

کشتواڑ میں بادل پھٹنے کا قہر، 22 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کشتواڑ میں بادل پھٹنے کا قہر، 22 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

کشتواڑ میں بادل پھٹنے کا قہر، 22 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

پولیس، فائر بریگیڈ، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس کے 1090 اہلکاروں کو بہادری اور خدمات کے لیے صدارتی تمغے

پولیس، فائر بریگیڈ، ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس کے 1090 اہلکاروں کو بہادری اور خدمات کے لیے صدارتی تمغے

کشتواڑ سانحہ: عمر عبداللہ نے یومِ آزادی کے لیے ‘ایٹ ہوم’ چائے کی تقریب اور ثقافتی پروگرام منسوخ کر دیے

کشتواڑ سانحہ: عمر عبداللہ نے یومِ آزادی کے لیے ‘ایٹ ہوم’ چائے کی تقریب اور ثقافتی پروگرام منسوخ کر دیے

چسوتی کشتواڑ میں بادل پھٹ جانے کے بعد قیامت بپا ، ہر سو تباہی کے منظر

چسوتی کشتواڑ میں بادل پھٹ جانے کے بعد قیامت بپا ، ہر سو تباہی کے منظر

کشتواڑ بادل پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی؛ بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری

کشتواڑ بادل پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی؛ بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »