• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں میڈیکل آفیسر یومِ آزادی کی تقریب میں غیر حاضری پر معطل

بانڈی پورہ میں میڈیکل آفیسر یومِ آزادی کی تقریب میں غیر حاضری پر معطل

by امت ڈیسک
16/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ، 16 اگست : ضلع اسپتال بانڈی پورہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے ہفتہ کے روز ڈاکٹر صابیہ سلام، میڈیکل آفیسر، کو ڈیوٹی سے غیر مجاز غیر حاضری اور سرکاری یومِ آزادی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر معطل کردیا ہے اور ان کے طرزِ عمل کو "نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی” قرار دیا ہے۔

معطلی کے حکم نامے کے مطابق، جس کی کاپی نیوز ایجنسی—کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے پاس موجود ہے، ڈاکٹر سلام 14 اگست 2025 کو طے شدہ ڈیوٹی پر حاضر نہ ہو سکیں جس سے اسپتال میں مریضوں کی دیکھ بھال متاثر ہوئی۔

مزید یہ کہ افسرہ 15 اگست کو بھی غیر حاضر رہیں حالانکہ انہیں واضح اور تحریری ہدایات دی گئی تھیں کہ وہ یومِ آزادی کی تقریبات میں لازمی طور پر شرکت کریں۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ اس قسم کا طرزِ عمل "قومی تقریب کی توہین اور بے اعتنائی” کے مترادف ہے اور "سرکاری ملازم کے شایانِ شان نظم و ضبط کے منافی” ہے۔

جموں و کشمیر سول سروسز (کلاسیفکیشن، کنٹرول اینڈ اپیل) رولز 1956 کے رول 31 اور جموں و کشمیر سول سروس ریگولیشنز کے آرٹیکل 128 کے تحت، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے ڈاکٹر سلام کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے، جب تک کہ اس معاملے کی تحقیقات مکمل نہیں ہو جاتیں۔

معطلی کے دوران، ڈاکٹر سلام کو ضلع اسپتال بندی پورہ کے شعبہ چشم (آفتھلمولوجی) کے سربراہ کے ساتھ منسلک رکھا جائے گا اور انہیں قواعد کے مطابق وظیفہ (سبسسٹینس الاؤنس) فراہم کیا جائے گا۔ —(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ میں ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری؛ 60 ہلاکتیں، 100 سے زائد زخمی

Next Post

کشتواڑ سانحہ: وزیر اعلیٰ نے ریلیف کا کیا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کشتواڑ سانحہ: وزیر اعلیٰ نے ریلیف کا کیا اعلان

کشتواڑ سانحہ: وزیر اعلیٰ نے ریلیف کا کیا اعلان

کشتواڑ سانحہ:فلش فلڈ سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنایا جائے گا: منوج سنہا

کشتواڑ سانحہ:فلش فلڈ سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنایا جائے گا: منوج سنہا

کپوارہ میں کنویں میں گرنے سے شخص جاں بحق

کپوارہ میں کنویں میں گرنے سے شخص جاں بحق

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

عیدگاہ میں جھگڑے کے دوران نوجوان زخمی، اسپتال منتقل

ووٹ چوری‘ معاملے پر راہل گاندھی نے حکومت کو پھرگھیرا

ووٹ چوری‘ معاملے پر راہل گاندھی نے حکومت کو پھرگھیرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »