• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ڈرائیور ہلاک، دو زخمی، مہور میں گاڑی پر مٹی کا تودہ گرنے سے حادثہ

by امت ڈیسک
23/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ریاسی، 23 اگست : ریاسی ضلع کے مہور علاقے کے ملائی نالہ میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات ایک مال بردار ٹرک مٹی کے تودے کی زد میں آگیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق، گاڑی (رجسٹریشن نمبر JK20B-9578) مہور کی طرف جا رہی تھی کہ رات تقریباً 2 سے 3 بجے کے درمیان ملبے کی زد میں آگئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی طبی مراکز منتقل کیا گیا۔

پی ایچ سی دھرماری کے ڈاکٹروں نے ڈرائیور کی شناخت شہباز احمد ولد بشیر احمد ساکن جملان مہور (ریاسی) کے طور پر کرتے ہوئے اسے مردہ قرار دیا۔

زخمیوں کی شناخت جاوید احمد ولد محمد حسین ساکن کنسولی، مہور، ریاسی اور عبدالغنی کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے منتقل کیا گیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر حکومت نے 215 جماعتِ اسلامی و فلاحِ عام ٹرسٹ سے منسوب اسکولوں کا انتظام سنبھالا

Next Post

راجناتھ سنگھ کل کشتواڑ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کیا پاکستان کے ساتھ جوہری ہتھیار محفوظ ہیں ؟ : راجناتھ سنگھ

راجناتھ سنگھ کل کشتواڑ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

ایف اے ٹی کے سکولوں پر سیاسی جماعتوں نے این سی کو بنایا ہدف تنقید

ایف اے ٹی کے سکولوں پر سیاسی جماعتوں نے این سی کو بنایا ہدف تنقید

ہم بچوں کے مستقبل سے سیاست نہیں کرنے دیں گے: وزیر سكينة ایتو

ہم بچوں کے مستقبل سے سیاست نہیں کرنے دیں گے: وزیر سكينة ایتو

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

"تمام ایجنسیاں الرٹ پر، امید ہے کوئی بڑا حادثہ نہ ہو": ایل جی منوج سنہا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا طیارہ جموں جاتے ہوئے فنی خرابی کا شکار، دہلی واپس لوٹ آیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا طیارہ جموں جاتے ہوئے فنی خرابی کا شکار، دہلی واپس لوٹ آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »