• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تمام اسکولز اور کالجز کل بند رہیں گے: سکینہ اِیتو

تمام اسکولز اور کالجز کل بند رہیں گے: سکینہ اِیتو

by امت ڈیسک
27/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
سرینگر، 27 اگست: خراب موسم کے پیش نظر حکومت نے جموں و کشمیر بھر میں تمام تعلیمی ادارے کل (جمعرات) کے روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صحت و تعلیم کی وزیر، سکینہ اِیتو نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے تمام اسکولز اور کالجز جمعرات کو بند رہیں گے۔

وزیر موصوفہ کے مطابق یہ فیصلہ خراب موسمی حالات کے باعث احتیاطی طور پر لیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو چکی ہے، جہاں کشمیر میں دریائے جہلم اور دیگر ندی نالوں میں پانی کی سطح سیلابی انتباہی نشان سے اوپر جبکہ جموں ڈویژن میں خطرے کے نشان سے تجاوز کر چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ویشنو دیوی میں لینڈ سلائیڈنگ: ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

Next Post

جہلم کا پانی کرسو راجباغ کی گلیوں میں داخل، رہائشیوں میں خوف و ہراس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
جہلم کا پانی کرسو راجباغ کی گلیوں میں داخل، رہائشیوں میں خوف و ہراس

جہلم کا پانی کرسو راجباغ کی گلیوں میں داخل، رہائشیوں میں خوف و ہراس

جہلم کی سطح بلند، تاحال کوئی ریڈ زون قرار نہیں دیا گیا: حکام

جہلم کی سطح بلند، تاحال کوئی ریڈ زون قرار نہیں دیا گیا: حکام

سیلاب زدہ اننت ناگ مارکیٹ میں سامان بچاتے ہوئے دو افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سیلاب زدہ اننت ناگ مارکیٹ میں سامان بچاتے ہوئے دو افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق

عمر عبداللہ نے بارش سے متاثرہ جموں کی صورتحال پر وزیراعظم نریندر مودی کو بریفنگ دی

عمر عبداللہ نے بارش سے متاثرہ جموں کی صورتحال پر وزیراعظم نریندر مودی کو بریفنگ دی

75 بھیڑیں خراب موسم کی نذر، اننت ناگ میں چرواہا خاندان متاثر

75 بھیڑیں خراب موسم کی نذر، اننت ناگ میں چرواہا خاندان متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »