• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجیہ سبھا کے نتائج: چاروں انتخابات میں نیشنل کانفرنس کے تمام ووٹ محفوظ، کوئی کراس ووٹنگ نہیں ہوئی: عمر عبداللہ

راجیہ سبھا کے نتائج: چاروں انتخابات میں نیشنل کانفرنس کے تمام ووٹ محفوظ، کوئی کراس ووٹنگ نہیں ہوئی: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
24/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ راجیہ سبھا کے چاروں انتخابات میں نیشنل کانفرنس کے تمام ووٹ محفوظ رہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان دیتے ہوئے عمر عبداللہ نے لکھا،
"نیشنل کانفرنس کے تمام ووٹ چاروں انتخابات میں برقرار رہے، جیسا کہ ہمارے الیکشن ایجنٹ نے ہر پولنگ سلِپ دیکھ کر تصدیق کی۔ ہمارے کسی بھی رکن اسمبلی نے کراس ووٹنگ نہیں کی۔ اب سوال یہ ہے کہ بی جے پی کے چار اضافی ووٹ کہاں سے آئے؟ وہ کون سے ارکان اسمبلی تھے جنہوں نے جان بوجھ کر غلط ترجیحی نمبر لگا کر اپنے ووٹ کو ضائع کیا؟ کیا ان میں ہمت ہے کہ وہ سامنے آکر تسلیم کریں کہ انہوں نے بی جے پی کی مدد کی، حالانکہ انہوں نے ہمیں اپنے ووٹ دینے کا وعدہ کیا تھا؟ کس دباؤ یا لالچ نے انہیں یہ فیصلہ کرنے پر مجبور کیا؟ دیکھتے ہیں کہ کیا بی جے پی کی خفیہ ٹیم کا کوئی رکن اپنے ضمیر کا سودا کرنے کا اعتراف کرے گا!”

قابلِ ذکر ہے کہ چار نشستوں میں سے نیشنل کانفرنس نے تین حاصل کیں، جبکہ ایک نشست بی جے پی کے حصے میں گئی۔ (جی این)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر راجیہ سبھا انتخابات: نیشنل کانفرنس نے تین، بی جے پی نے ایک نشست جیت لی

Next Post

نمبرات کی دوڑ میں نقل کا تماشہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post

نمبرات کی دوڑ میں نقل کا تماشہ

عمر عبداللہ نے راجیہ سبھا انتخابات کے بعد ’’خفیہ بی جے پی حمایتیوں‘‘ پر شدید تنقید کی، سجاد لون کی خاموشی پر سوال اٹھایا

عمر عبداللہ نے راجیہ سبھا انتخابات کے بعد ’’خفیہ بی جے پی حمایتیوں‘‘ پر شدید تنقید کی، سجاد لون کی خاموشی پر سوال اٹھایا

راجیہ سبھا انتخابات ’فکسڈ میچ‘:سجاد لون

راجیہ سبھا انتخابات ’فکسڈ میچ‘:سجاد لون

بی جے پی نے ہمیں راجیہ سبھا انتخابات کے لیے سودے کی پیشکش کی: فاروق عبداللہ

بی جے پی نے ہمیں راجیہ سبھا انتخابات کے لیے سودے کی پیشکش کی: فاروق عبداللہ

پاکستان افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا اگلا دور ترکی میں ہوگا

پاکستان افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا اگلا دور ترکی میں ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »