• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دو نوجوان پرامپورہ چوک کے قریب حملے میں زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

دو نوجوان پرامپورہ چوک کے قریب حملے میں زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

by امت ڈیسک
02/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 2 نومبر : سینٹرل کشمیر کے سرینگر ضلع میں اتوار کی شام پرمپورہ چوک کے قریب چند افراد کی جانب سے مبینہ طور پر حملہ کیے جانے کے بعد دو نوجوان زخمی ہو گئے۔

ایک سرکاری عہدیدار نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز کارنر (کے این سی) کو بتایا کہ پرمپورہ کے رہائشی (نام مخفی) کی جانب سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی۔ شکایت میں بتایا گیا کہ ایک گاڑی (رجسٹریشن نمبر: JK01R-3181)، جو (نام مخفی) ساکن قمرواری چلا رہا تھا، جب قمرواری کی طرف جا رہی تھی تو شکایت کنندہ اور اس کے دوست (نام مخفی) نے ڈرائیور سے گاڑی آہستہ چلانے کے لیے کہا۔ تاہم، ڈرائیور اور اس کے چند ساتھیوں نے مبینہ طور پر دونوں نوجوانوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے میں ملوث تمام افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ (کے این سی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈین ہیون پریمیئر لیگ منسوخ کر دی گئ، انتشار برقرار

Next Post

ایل جی نے جعلی صحافیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
ایل جی نے جعلی صحافیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا

ایل جی نے جعلی صحافیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا

چار سال بعد جموں میں کھلا دربار، سی ایم عمر نے سول سیکرٹریٹ میں لیا گارڈ آف آنر

چار سال بعد جموں میں کھلا دربار، سی ایم عمر نے سول سیکرٹریٹ میں لیا گارڈ آف آنر

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

دربار مو کی بحالی اچھا اقدام، بانٹنے کی کوششیں ناکام: فاروق عبداللہ

آئی ایچ پی ایل تنازعہ پر مقدمہ درج، تحقیقات جاری: پولیس

آئی ایچ پی ایل تنازعہ پر مقدمہ درج، تحقیقات جاری: پولیس

جموں کشمیر سے باہر جیلوں میں بند قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ، محبوبہ مفتی کی درخواست پر سماعت

جموں کشمیر سے باہر جیلوں میں بند قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ، محبوبہ مفتی کی درخواست پر سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »