• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

ملک بھر میں کشمیریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، سجاد لون کی وزیر اعظم سے اپیل

by امت ڈیسک
20/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : پیپلز کانفرنس کے چئیرمین سجاد لون نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک بھر میں کشمیریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ بھارت کے کسی بھی شہری بشمول کشمیریوں کو اپنے ہی ملک میں ہراسانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا چائیے۔

انہوں نے ملک کے مختلف حصوں سے کشمیریوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی ہراسانی کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے ملک میں کشمیریوں کو منفی انداز میں پیش کرنا ایک پسندیدہ مشغلہ بنتا جارہا ہے۔ جو کہ صیحح نہیں ہے۔

سجاد لون کے مطابق لاکھوں کشمیری کاروباریوں، تعلیم اور ملازمت کے سلسلے میں ملک کی کئی ریاستوں اور یوٹیز میں مقیم ہیں اور ان کے اہل خانہ ان کی سلامتی کے لیے کافی فکر تشویش میں مبتلا رہتے ہیں۔ انہوں نے شدت پسندی پر کہا کہ ہر معاشرے میں چند شدت پسند عناصر ہوتے ہیں لیکن ان کی بنیاد پر پوری کمینونٹی کو نہیں بھانپا اور چانچا جاسکتا ہے۔

ادھر پی ڈی پی کے ایم ایل اے میر فیاض نے ہماچل پردیش کے گورنر شیو پرتاب شکلا سے کشمیری ریڑھی والوں کے ساتھ پیش آئے ہراسانی ہے واقعے پر بات کی ۔پی ڈی پی نے ایکس پر لکھا کی گورنر نے مناسب کارروائی کی یقین دہائی کرائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر پولیس نے دھوکہ دہی اور چوری شدہ سونے کے بین الاضلائی ریکیٹ کا پردہ فاش کر دیا

Next Post

’کشمیریوں کو اجتماعی سزا نہ دی جائے‘: دہلی دھماکے کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
اگر دہلی دھماکے میں کشمیری ڈاکٹر ملوث پائے گئے تو اسکا خمیازہ مسلم قوم کو بھگتنا ہوگا: محبوبہ مفتی

’کشمیریوں کو اجتماعی سزا نہ دی جائے‘: دہلی دھماکے کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان

گزشتہ 2 سالوں میں اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوئی: حکومت

جموں و کشمیر اسمبلی میں دو نئے منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کل ہوگی

نوگام دھماکہ: پولیس نے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی، سوشل میڈیا رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیا: پولیس

نوگام دھماکہ: پولیس نے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی، سوشل میڈیا رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیا: پولیس

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

پیک اوقات میں بجلی فیس میں اضافے کا منصوبہ ، الطاف بخاری نے کی مخالفت

جموں و کشمیر اسمبلی میں دو نومنتخب اراکین کی حلف برداری

جموں و کشمیر اسمبلی میں دو نومنتخب اراکین کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »